ڈیزل 5.79 اور پٹرول 3.79 روپے ÙÛŒ لیٹر Ù…Ûنگا کرنے Ú©ÛŒ سÙارش
- March 30, 2015, 8:47 pm
- Business News
- 186 Views
اسلام آباد (ویب ڈیسک) یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں 5.79 روپے ÙÛŒ لیٹر تک اضاÙÛ Ú©Ø±Ù†ÛŒ کا اصولی ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø± لیا گیا ÛÛ’ Ø§Ù„Ø¨ØªÛ Ù…Ù¹ÛŒ Ú©Û’ تیل Ú©ÛŒ قیمت میں 89 پیسے ÙÛŒ لیٹر Ú©Ù…ÛŒ کا امکان ÛÛ’ تاÛÙ… Øتمی منظوری وزیراعظم ÛÛŒ دیں Ú¯Û’Û” ذرائع Ú©Û’ مطابق اوگرا Ú©ÛŒ جانب سے وزارت پٹرولیم Ú©Ùˆ جو سمری بھجوائی گئی ÛÛ’ اس میں پٹرول Ú©ÛŒ قیمت 3.79 روپے اضاÙÛ Ú©Û’ ساتھ 70.29 روپے سے بڑھا کر 74.08 روپے ÙÛŒ لیٹر، Ûائی سپیڈ ڈیزل Ú©ÛŒ 5.79 قیمت روپے اضاÙÛ Ú©Û’ ساتھ 80.61 روپے سے بڑھا کر 86.40 روپے ÙÛŒ لیٹر، لائٹ ڈیزل Ú©ÛŒ قیمت 96 پیسے اضاÙÛ Ú©Û’ ساتھ 57.94 روپے سے بڑھا کر 58.90 روپے ÙÛŒ لیٹر اور ایچ او بی سی Ú©ÛŒ قیمت 1.62 روپے اضاÙÛ Ú©Û’ ساتھ 80.18 روپے سے بڑھا کر 81.80 روپے ÙÛŒ لیٹر کرنے Ú©ÛŒ سÙارش Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’ØŒ Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…Ù¹ÛŒ Ú©Û’ قتیل Ú©ÛŒ قیمت 89 پیسے ÙÛŒ لیٹر Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ ساتھ 61.44 روپے سے Ú©Ù… کرکے 60.55 روپے Ú©Ù… کرنے کا اصولی ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ گیا ÛÛ’Û”