پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

  • March 22, 2015, 12:09 pm
  • Business News
  • 102 Views

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی چار روپے کمی کا امکان ہے ، اوگرانے سمری وزارت پڑولیم کو بھجوادی ۔تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت میں دو روپے 45پیسے ،ہائی اوکٹین 4روپے 50پیسے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل 3روپے 10پیسے ،لائٹ ڈیزل 2دورپے 77پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں تین روپے تک کمی کا امکان ہے ۔اوگرا نے تیل کی قیمتوں میں کمی کیلئے سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی ہے ۔