اڑتالیس گھنٹوں میں دوسرا حملہ، اس بار اے ایس ایف نشانہ

  • June 10, 2014, 1:55 pm
  • Breaking News
  • 183 Views

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اے ایس ایف کے کیمپ پر حملہ کیا گیا ہے، اور سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی جا رہی ہے۔

ای ایس ایف کے ترجمان کے مطابق یہ حملہ کیمپ ٹو کے قریب پہلوان گوٹھ کی طرف سے کیا گیا ہے جہاں اے ایس ایف کے ملازمین کی رہائشی کالونی واقع ہے۔