سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور اہلیہ بھی کورونا کے شکار
- July 31, 2021, 10:13 pm
- COVID-19
- 191 Views
سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ سابق چیف جسٹس کی اہلیہ میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور ان کی اہلیہ کو گھر پر قرنطینہ کی تجویز دی ہے۔