پاکستانی خواتین کے لیے شاندار تحفہ پاکستانی خواتین کو گاڑیاں دینے کا اعلان کس کس کو ملیں گی جانیں
- May 31, 2021, 11:25 am
- National News
- 83 Views
عمران حکومت کی زبردست پالیسیاں ، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ہماری کوششوں سے ایک سویڈش کمپنی پاکستان میں سرمایہ کاری لارہی ہے، کام کرنے والی لڑکیوں کے لیے سستی گاڑیاں لارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ پر مجھے ای میل بھی موصول ہوئی ہے، ہم نے قانون سازی کے لیے اپنا ڈرافٹ بنا لیا ہے جو کیبنٹ کو بھجوایا جائے گا، واٹس ایپ کا مسئلہ بس پرائیویسی سے متعلق نہیں دنیا کا دارومدار ڈیٹا پر ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ کو نواز شریف کو واپس لانا چاہیے، پی ٹی آئی کے بیانیے کو نواز شریف کے باہر جانے سے دھچکا پہنچا ہے، ایک انکوائری ہونی چاہیے نواز شریف باہر کیسے گئے، جس طرح وہ باہر گئے وہ عوام اور ریاست کی توہین ہے، وہ سب کو فراڈ لگا کر باہر گئے پنجاب حکومت کو اس پر انکوائری کرنی چاہیے۔