حریم شاہ کی بلاول بھٹو سے اظہار محبت کی ویڈیو وائرل

  • February 26, 2021, 11:58 am
  • Entertainment News
  • 571 Views

متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے اظہار محبت کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔


حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں بیک گراؤنڈ میں مشہور گانا ’تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم‘ گانا چل رہا ہے۔