گزشتہ رات خانہ کعبہ کے عین اوپر مکمل چاند نمودار ہوا

  • January 29, 2021, 12:31 pm
  • Science & Technology News
  • 189 Views

گزشتہ رات خانہ کعبہ کے عین اوپر مکمل چاند نمودار ہوا۔

رواں سال کے دوران خانہ کعبہ کے اوپرمکمل چاندکا یہ پہلا واقعہ ہے۔

کچھ روز قبل سعودی اخبار میں کہا گیا تھا کہ 2021 میں 28 جنوری کے روز یہ پہلی بار ہوگاجب پورا چاند کعبہ کے اوپر ہوگا۔

چاند اور سورج کے عین خانہ کعبہ کے اوپر دکھائی دینے سے قبلے کا رخ متعین کرنے میں آسانی ہوتی ہے، ماضی میں کعبہ کی سمت کا تعین اسی طرح کیاجاتا تھا۔