بلوچستان کے زیادہ تراضلاع میں موسم خشک رہے گا

  • September 18, 2020, 10:40 pm
  • Weather News
  • 205 Views

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ بیشتر علاقوں میں جمعرات کوموسم گرم اور خشک رہامحکمہ موسمیات کےمطابق گذشتہ روزکوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت32،بارکھان32، دالبندین36، گوادر 34،قلات27،خضدار32، لسبیلہ38، نوکنڈی 36، سبی36،تربت42،ژوب34اور زیارت میں 22ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج جمعہ کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔