خیبرپختونخوا Øکومت کا بلاسود اور آسان اقساط پر قرض دینے کا ÙیصلÛ
- September 5, 2020, 9:17 pm
- Business News
- 149 Views
خیبرپختونخوا Øکومت Ù†Û’ بلاسود اور آسان اقساط پر قرض دینے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±Ù„ÛŒØ§ØŒ قرض Ú©ÛŒ Øد 8 Ûزار سے اڑھائی لاکھ روپے تک رکھی گئی ÛÛ’ØŒ گریڈ ایک سے17Ú©Û’ ملازمین بھی Ù„Û’ سکتے Ûیں، گھر Ú©ÛŒ تعمیر، گاڑی، موٹرسائیکل خریدنے کیلئے قرض دیا جائے گا۔ تÙصیلات Ú©Û’ مطابق Øکومت Ø®ÛŒØ¨Ø±Ù¾Ø®ØªÙˆÙ†Ø®ÙˆØ§Û Øکومت Ù†Û’ بلاسود اور آسان اقساط پر قرض دینے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’Û”
جس کا Ù…Ø±Ø§Ø³Ù„Û Ø¨Ú¾ÛŒ جاری کردیا گیا ÛÛ’Û” مراسلے میں Ú©Ûا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ú¾Ø± Ú©ÛŒ تعمیر، گاڑی، موٹرسائیکل خریدنے کیلئے قرض دیا جائےگا۔ اسکیل ایک سے گریڈ 17 تک Ú©Û’ سرکاری ملازمین بھی قرض Ù„Û’ سکتے Ûیں۔ اسی Ø·Ø±Ø Ú¯Ø±ÛŒÚˆ 17 سے اوپر Ú©Û’ ملازمین صر٠گاڑی خریدنے کیلئے قرض Ù„Û’ سکتے Ûیں۔ قرض Ú©ÛŒ Øد رقم 8 Ûزار سے Ù„Û’ کر ڈھائی لاکھ روپے تک رکھی گئی ÛÛ’Û”
دوسری جانب مالی سال 2020 Ú©Û’ اختتام تک ملکی قرضے اور واجبات 44 Ûزار 563 ارب روپے تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئے۔
اسٹیٹ بینک Ú©Û’ جاری اعداد Ùˆ شمار Ú©Û’ مطابق Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ù…Ø§Ù„ÛŒ سال ملکی قرض Ùˆ واجبات 11 Ùیصد اضاÙÛ’ سے 44 Ûزار 563 ارب روپے تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¬ÙˆÙ† 2018 میں قرض Ùˆ واجبات کا Øجم 29879 ارب روپے تھا۔ ایک سال Ú©Û’ دوران قرضوں اور واجبات میں 4 Ûزار 340 ارب روپے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯Ùˆ سال Ú©Û’ دوران اس میں 14 Ûزار 684 ارب روپے کا اضاÙÛ Ø±ÛŒÚ©Ø§Ø±Úˆ کیا گیا۔ مالی سال 2020 میں مقامی قرضے 12 Ùیصد اضاÙÛ’ سے 23 Ûزار 281 ارب روپے Ûوگئے، ایک سال میں مقامی قرضے 2 Ûزار 550 ارب روپے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯ÙˆØ³Ø§Ù„ Ú©Û’ دوران 6 Ûزار 865 ارب روپے بڑھے۔دوسری جانب مالی سال 2020 میں بیرونی قرضے 7 Ùیصد اضاÙÛ’ سے 11 Ûزار 824 ارب روپے رÛÛ’ØŒ ایک سال Ú©Û’ دوران بیرونی قرضوں میں 769 ارب روپے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯ÙˆØ³Ø§Ù„ میں بیرونی قرضوں میں 4 Ûزار 28 ارب روپے کا اضاÙÛ Ø±ÛŒÚ©Ø§Ø±Úˆ کیا گیا۔