وینٹی لیٹرز کی تیاری کیلئے ایک اور کمپنی کے لائسنس کی منظوری
- September 2, 2020, 12:05 pm
- Business News
- 112 Views
ڈریپ Ù†Û’ وینٹی لیٹرز Ú©ÛŒ تیاری کیلئے ایک اور کمپنی Ú©Û’ لائسنس Ú©ÛŒ منظوری دے دی Û” ÙˆÙاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی Ùواد Ú†ÙˆÛدری Ù†Û’ سماجی رابطے Ú©ÛŒ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتایا Ú©Û Ú©Ø±Ø§Ú†ÛŒ سے ایلسن کمپنی Ú©Û’ ڈیزائن Ú©Ùˆ وینٹی لیٹرز Ú©ÛŒ پیداوار کیلئے منظور کیا گیا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ø³ سلسلے میں ایک اور پیداواری لائن اور ایکسپورٹ Ú©ÛŒ اجازت دی جائے گی۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ú†Ù†Ø¯ روز قبل بھی ÙˆÙاقی وزیر Ùواد Ú†ÙˆÛدری Ù†Û’ بتایا تھا Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† میں دو نئی کمپنیوں Ú©Ùˆ ونٹیلیٹر بنانے کا لائسنس جاری ÛÙˆ رÛا تھا ØŒ پاکستان Ú©Û’ تمام ونٹیلیٹر یورپین اسٹنڈرز پر بنائے جا رÛÛ’ Ûیں اور انتÛائی کامیاب Ûیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں Ùواد Ú†ÙˆÛدری Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø§Ù† کیلئے جن Ú©Ùˆ لگتا ÛÛ’ پاکستان انجینئرنگ میں بÛت پیچھے ÛÛ’ØŒ جÛاں Ûندوستان Ú©Û’ بنائے وینٹیلیٹرز Ú©Ùˆ Ûسپتالوں سے واپس منگوانا پڑا ÙˆÛاں پاکستان میں دو نئی کمپنیوں Ú©Ùˆ ونٹیلیٹر بنانے کا لائسنس جاری ÛÙˆ رÛا ÛÛ’ ،پاکستان Ú©Û’ تمام ونٹیلیٹر یورپین اسٹنڈرز پر بنائے جا رÛÛ’ Ûیں اور انتÛائی کامیاب Ûیں۔
یاد رÛÛ’ Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ Ú©Û’ دوران پاکستان میں وینٹی لیٹرز Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ باعث امریکی امدادی ادارئے یو ایس ایڈ Ú©Û’ مالی معاونت سے Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم اے Ú©Ùˆ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس Ú©Û’ روک تھام کیلئے Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت Ú©Ùˆ 54وینٹی لیٹرز ÙراÛÙ… کیئے گئے تھے جن میں پانچ وینٹی لیٹرز لیڈی ریڈنگ Ûسپتال پشاور Ú©Ùˆ دئے گئے تھے جو این ÚˆÛŒ ایم اے Ú©Û’ اشتراک سے 200وینٹی لیٹرز جو امریکی مدادی ادارے Ù†Û’ دینے تھے کا ØØµÛ ÛÛ’ ØŒ یو ایس ایڈ Ú©Û’ ڈپٹی مشن ڈائریکٹر مائکل Ù†Ûرباس Ú©Û’ مطابق وینٹی لیٹرز دئنے کا مقصد Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ù…Ø´Ú©Ù„Ø§ Øالات میں قیمتی جانوں Ú©Ùˆ بچانا تھا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ù† وینٹی لیٹر سے کورونا Ú©Û’ خلا٠جنگ میں بھر پور مدد ملے Ú¯ÛŒ اور ایل ار ایچ میں Ûنگامی صورت Øال سے نمٹنے میں بھی انتÛائی Ù…Ùید ثابت ÛÙˆÚ¯ÛŒ انÛÙˆÚº Ù†Û’ پاکستان Ûیلتھ اتھارٹیز ،این Ù° ÚˆÛŒ ایم اے اور Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت Ú©Û’ کوششوں Ú©Ùˆ سراÛا Ø¬Ø¨Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† Ú©Û’ 180ڈاکٹرز Ú©Ùˆ ٹرینگ بھی سپانسر کرینگء جو مختل٠الات میں ماÛرات Øاصل کر سکیں Ú¯Û’ جو خیبر پختونخوا سے شروع ÛÙˆ چکا ÛÛ’ Û”
انÛÙˆÚº Ù†Û’ امید ظاÛر Ú©ÛŒ Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† یو ایس پارٹنرشپ Ú©Û’ تØت ٹیسٹنگ ،ڈیزیز مانیٹرن اور ددیگر صØت پروگرام پر بھی کام کرینگے۔