وھیل چیئر پر بیٹھی پولیو کی مریضہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق

  • August 28, 2020, 12:55 pm
  • National News
  • 114 Views

جمعرات کو پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (پی ای سی ایچ ایس) کراچی میں شدید بارش کے باعث گھر میں پانی بھرنے کے بعد وھیل چیئر پر بیٹھی پولیو کی ایک خاتون مریضہ ڈوبنے کے سبب اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی جس کی لاش ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال پہنچائی۔روزنامہ جنگ کے مطابق یہ واقعہ کراچی شرقی ضلع میں بارش کے پانی سے میٹروپولیٹن کے رہائشی علاقوں میں طغیانی کے بعد پیش آیا۔