توقع ÛÛ’ سعودیÛØŒ یواے ای اسرائیل معاÛدے میں شامل ÛÙˆ جائے گا: ٹرمپ
- August 20, 2020, 1:43 pm
- World News
- 137 Views
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Ù†Û’ توقع ظاÛر Ú©ÛŒ ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ø¹ÙˆØ¯ÛŒ عرب بھی اسرائیل اور متØØ¯Û Ø¹Ø±Ø¨ امارات Ú©Û’ درمیان Ûونے والے معاÛدے میں شامل ÛÙˆ جائے گا۔
وائٹ Ûاؤس میں پریس کانÙرنس کرتے Ûوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Ù†Û’ اسرائیل اور متØØ¯Û Ø¹Ø±Ø¨ امارات Ú©Û’ درمیان Ûونے والے امن معاÛدے کا خیر مقدم کرتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ù…ØªØØ¯Û Ø¹Ø±Ø¨ امارات Ú©Ùˆ ای٠35 لڑاکا طیاروں Ú©ÛŒ Ùروخت زیر غور ÛÛ’Û”
سعودی عرب Ú©Û’ اسرائیل Ú©Û’ ساتھ تعلقات Ú©Û’ Øوالے سے پوچھے گئے ایک سوال Ú©Û’ جواب میں امریکی صدر ٹرمپ کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù…ÛŒØ±Ø§ خیال ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ø¹ÙˆØ¯ÛŒ عرب اسرائیل امارات معاÛدے میں شامل ÛÙˆ جائے گا۔
ایران Ú©Û’ Øوالے سے بات کرتے Ûوئے امریکی صدر ٹرمپ کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø§Ù‚ÙˆØ§Ù… متØØ¯Û Ú©ÛŒ سلامتی کونسل سے جلد ÛÛŒ Ú©Ûیں Ú¯Û’ Ú©Û Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Ø§ ایران Ú©Û’ خلا٠معطل Ú©ÛŒ گئی Ø³Ø§Ø¨Ù‚Û ØªÙ…Ø§Ù… پابندیوں Ú©ÛŒ بØالی چاÛتا ÛÛ’Û”
دوسری جانب سÙارتی ذرائع کا بتانا ÛÛ’ Ú©Û Ø±ÙˆØ³ اور چین سمیت دیگر ممالک Ú©ÛŒ جانب سے امریکی اقدام Ú©ÛŒ شدید مخالÙت متوقع ÛÛ’Û”
یاد رÛÛ’ Ú©Û Ø§ÛŒØ±Ø§Ù† Ú©ÛŒ امریکا سمیت عالمی طاقتوں Ú©Û’ ساتھ Ûونے والی ایٹمی ڈیل Ú©Û’ بعد تÛران Ú©Û’ خلا٠پابندیاں معطل Ú©ÛŒ گئی تھیں۔