ÙÙ† لینڈ Ú©ÛŒ خوبصورت وزیراعظم Ù†Û’ شادی کر Ù„ÛŒ
- August 5, 2020, 4:17 pm
- Entertainment News
- 310 Views
ÙÙ† لینڈ Ú©ÛŒ کمر عمر وزیراعظم Ù†Û’ شادی کر Ù„ÛŒ ۔تÙصیلات Ú©Û’ مطابق ÙÙ† لینڈ Ú©ÛŒ وزیراعظم سانا مارین Ù†Û’ وزارت عظمیٰ سنبھالنے Ú©Û’ 8 Ù…Ø§Û Ø¨Ø¹Ø¯ اپنے منگیتر سے شادی کرلی، جن سے ان Ú©ÛŒ رÙاقت Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 16 برس سے ÛÛ’Û” ÙÙ† لینڈ Ú©ÛŒ 34 Ø³Ø§Ù„Û Ø®Ø§ØªÙˆÙ† وزیراعظم سانا مارین Ù†Û’ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں مارکوس ریکونین سے شادی کا اعلان کیا اور تصاویر بھی جاری کیں۔
انسٹاگرام پر جاری تصاویر میں سانا مارین سÙید عروسی جوڑے میں Ûاتھوں میں Ú¯Ù„Ø¯Ø³ØªÛ Ù„ÛŒÛ’ مارکوس ریکونن Ú©Û’ ساتھ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ Ûیں۔ اس Øوالے سے ÙÙ† لینڈ Ú©ÛŒ Øکومت Ù†Û’ ایک جاری بیان میں Ú©Ûا Ú©Û Ø´Ø§Ø¯ÛŒ Ú©ÛŒ تقریب خاتون وزیراعظم Ú©Û’ سرکاری دÙتر کیسارانٹا میں منعقد Ûوئی اور تقریب میں جوڑے Ú©Û’ خاندان اور قریبی دوستوں Ù†Û’ شرکت کی۔
Øکومتی بیان Ú©Û’ مطابق مارین اور مارکوس Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 16برس سے تعلقات میں Ûیں اور ان Ú©ÛŒ ڈھائی Ø³Ø§Ù„Û Ø¨ÛŒÙ¹ÛŒ بھی ÛÛ’
ÙÙ† لینڈ Ú©ÛŒ وزیر اعظم Ù†Û’ انسٹاگرام میں لکھا Ú©Û Ù…ÛŒÚº اس شخص Ú©Ùˆ اپنا شریک Øیات بنانے پر بے Øد خوش Ûوں، جن سے میں پیار کرتی ÛÙˆÚºÛ” خیال رÛÛ’ Ú©Û Ø³Ø§Ù†Ø§ مارین کا تعلق سوشل ڈیموکریٹ سے ÛÛ’ اور Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø¨Ø±Ø³ دسمبر میں ÙÙ† لینڈ Ú©ÛŒ وزیر اعظم منتخب Ûوئی تھیں۔سانا مارین Ú©Ùˆ دنیا Ú©ÛŒ Ú©Ù… عمرترین وزیر اعظم بننے کا اعزاز بھی Øاصل Ûوا تھا لیکن چند ÛÙتوں بعد ÛÛŒ آسٹریا Ú©Û’ چانسلر سیباسچن کورز Ú©Û’ Øکمران بننے Ú©Û’ بعد انÛیں اس اعزاز سے Ù…Øروم Ûونا پڑا تھا۔
Ú†ÙˆÙ†Ú©Û ÙÙ† لینڈ Ú©Ùˆ کمر عمر وزیراعظم کا خطاب دیا گیا تھا اس لیے ÙˆÛ Ø¯Ù†ÛŒØ§ بھر میں معرو٠ÛÙˆ گئی تھیں،سانا مارین اپنی خوبصورتی اور ذاتی شخصیت Ú©Û’ سبب بھی دنیا بھر میں ØªÙˆØ¬Û Ú©Ø§ مرکز بنی رÛی۔