پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے Ú©Û’ لیے نئے Ùول پرو٠ایس او پیز تیار
- August 5, 2020, 1:32 pm
- COVID-19
- 227 Views
پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے Ú©Û’ لیے نئے Ùول پرو٠ایس او پیز تیار کر لیے گئے۔وزارت تعلیم Ù†Û’ ØµÙˆØ¨Û Ø¨Ú¾Ø± میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے Ú©Û’ نئے سخت اور ÙÙ„ پرو٠کورونا بچاؤ ایس او پیز تیار کر لیے Ûیں۔نئے ایس او Ù¾ÛŒ Ú©Û’ تØت سکول کھلنے پر کسی بھی سکول میں اسمبلی Ù†Ûیں ÛÙˆÚ¯ÛŒÛ”Ø·Ù„Ø¨Û Ø·Ø§Ù„Ø¨Ø§Øª Ú©Ùˆ تÙØ±ÛŒØ Ø¨Ú¾ÛŒ Ù†Ûیں دی جائے گی۔
Ûر کلاس روم، ٹیچر سٹا٠روم اور واش رومز میں ØµØ¨Ø Ø³ÙˆÛŒØ±Û’ جراثیم Ú©Ø´ اسپرے لازم Ûوگا۔ایک ڈیسک پر تین Ú©ÛŒ بجائے دو طلباء بیٹھ سکیں گے۔طلباء طالبات ٹیچرز ÙˆØºÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© دوسرے Ú©Ùˆ کاغذ اور پینسل ÙˆØºÛŒØ±Û Ù†Ûیں دے سکیں Ú¯Û’Û”Ø·Ù„Ø¨Û Ù¹ÛŒÚ†Ø±Ø² کا Ûاتھ ملانا Ù…Ø¹Ø§Ù†Ù‚Û Ù…Ù…Ù†ÙˆØ¹ ÛÙˆ گا۔کلاس میں صر٠انگریزی مضامین پڑھائے جائیں Ú¯Û’Û”
دیگر مضامین کا صر٠Ûوم ورک دیا جائے گا۔
ایک کلاس میں بیس بچے بیٹھ سکیں Ú¯Û’Û”ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø¢Ù„ پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن Ù†Û’ اگلے Ù…Ø§Û ØªØ¹Ù„ÛŒÙ…ÛŒ ادارے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن Ù†Û’ Øکومتی ÙÛŒØµÙ„Û Ù…Ø³ØªØ±Ø¯ کرتے Ûوئے تعلیمی ادارے 15 اگست سے کھولنے کا اعلان کیا ۔اسلام آباد میں آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن Ù†Û’ پیر Ú©Ùˆ Ù…Ø´ØªØ±Ú©Û Ù¾Ø±ÛŒØ³ کانÙرنس کی۔
پریس کانÙرنس میں ایسوسی ایشن Ú©Û’ صدر Ûدایت خان Ù†Û’ دو ٹوک Ú©Ûا Ú©Û ÛÙ… پاکستان بھر Ú©Û’ تعلیمی ادارے کھولیں گے۔تعلیمی اداروں Ú©ÛŒ بندش سے ملک Ú©Û’ بچوں کا نقصان ÛÙˆ رÛا Ûے۔انÛÙˆÚº Ù†Û’ مزید Ú©Ûا Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ زوال پذیر Ûوگیا ÛÛ’ اور کیسز بھی Ú©Ù… Ûوگئے Ûیں۔Øکومت سے مذاکرات بھی کیے لیکن Ûماری بات Ù†Ûیں سنی گئی۔اسکول Ú©Û’ رÛنماؤں کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û 15 اگست 2020 Ú©Ùˆ پاکستان بھر Ú©Û’ تعلیمی ادارے کھول دیں Ú¯Û’Û”
اگر Ûمارے اداروں پر Ûاتھ ڈالنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ گئی تو ÛÙ… ملین مارچ کریں Ú¯Û’ اور تØریک بھی چلائیں گے۔صدر ایسوسی ایشن Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù¾Ø±ÛŒØ³ کانÙرنس میں سکول کھولنے Ú©Û’ لیے ایسا پلیز بھی بتائے جائیں گے۔اسکول ایسوسی ایشن Ú©Û’ 15 اگست Ú©Ùˆ سکولز کھولنے Ú©Û’ اعلان پر Øکومت کا موق٠آ گیا ÛÛ’Û” Øکومت کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ú©Ø³ÛŒ Ú©Ùˆ بھی 15 ستمبر سے Ù¾ÛÙ„Û’ سکولز کھولنے Ú©ÛŒ اجازت Ù†Ûیں ÛÛ’ØŒØکومت Ú©ÛŒ جانب سے کورونا Ú©ÛŒ صورتØال Ú©Û’ پیش نظر 15 ستمبر سے Ù¾ÛÙ„Û’ سکولز کھولنے Ú©ÛŒ اجازت Ù†Ûیں دی جائے گی۔