سندھ میں کورونا Ú©Û’ 177 نئے کیسز رپورٹ Ûوئے، وزیراعلیٰ
- August 2, 2020, 4:50 pm
- COVID-19
- 208 Views
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی Ø´Ø§Û Ù†Û’ Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û ØµÙˆØ¨Û’ میں Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں میں 5272 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، 177 نئے کیسز سامنے آئے، مجموعی طور پر اب تک 767712 نمونے ٹیسٹ ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید Ù†Û’ کورونا وائرس Ú©ÛŒ صورتØال پر بیان دیتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ø§Ø¨ تک صوبے بھر میں 121486کیسز سامنے آچکے Ûیں۔
مراد علی Ø´Ø§Û Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں میں مزید ایک مریض انتقال کرگیا ÛÛ’ØŒ جس Ú©Û’ نتیجے میں اب تک صوبے میں انتقال کرنے والے مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 2224 ÛÙˆÚ†Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”
انÛÙˆÚº Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں میں 453 مریض صØتیاب ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں، جس Ú©Û’ بعد اب تک 111006مریض صØتیاب ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں۔
وزیراعلیٰ سندھ کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ وقت 8256 مریض زیر علاج Ûیں، جن میں 7791 گھروں میں اور 12 آئسولیشن مراکز پر Ûیں، Ø¬Ø¨Ú©Û 453 مریض مختل٠اسپتالوں میں زیر علاج Ûیں۔
مراد علی Ø´Ø§Û Ú©Û’ مطابق 369 مریضوں Ú©ÛŒ Øالت تشویشناک بتائی جارÛÛŒ ÛÛ’ØŒ 64 مریض وینٹی لیٹرز پر Ûیں۔
کراچی میں 177نئے کیسز میں سے 29 مثبت رپورٹ Ûوئے، ضلع جنوبی 11ØŒ ضلع شرقی 9 اورضلع کورنگی میں 1 کیس رپورٹ Ûوا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¶Ù„Ø¹ وسطی 3ØŒ ضلع ملیر 5 اور ضلع غربی میں کوئی کیس سامنے Ù†Ûیں آیا۔
صوبے Ú©Û’ دیگر Ø´Ûروں گھوٹکی میں 16ØŒ سکھر میں 15ØŒ شکارپور میں 13ØŒ Ù¹Ù†ÚˆÙˆØ§Ù„Û ÛŒØ§Ø± میں 12 کیسز Ûیں۔
Ø´Ûید بینظیر آباد میں11ØŒ میرپورخاص میں 10ØŒ Øیدرآباد میں 7ØŒ جیکب آباد، جامشورو، مٹیاری اور عمرکوٹ میں 8-8 کیس رپورٹ Ûوئے۔
خیرپور اور نوشÛرو Ùیروز میں 6-6 Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯Ø§Ø¯ÙˆØŒ سانگھڑ اور ٹنڈو Ù…Øمد خان میں 3-3 کیسز سامنے آئے