وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
- July 27, 2020, 12:03 pm
- Breaking News
- 147 Views
وزیراعظم اسلامی جمÛÙˆØ±ÛŒÛ Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع Ûے۔تÙصیلات Ú©Û’ مطابق وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم اپنے Ù…Ù…Ú©Ù†Û Ø®Ø·Ø§Ø¨ میں عیدالاضØیٰ پر کورونا سے بچاؤ Ú©Û’ ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیں گے۔ذرائع Ú©Û’ مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے متوقع خطاب میں کورونا Ú©ÛŒ مجموعی صورتØال اور Øکومتی Øکمت عملی پر بات کریں Ú¯Û’Û”
وزیراعظم عید پر لوگوں Ú©Ùˆ سÙری سرگرمیاں Ù…Øدود رکھنے Ú©ÛŒ Ûدایت کریں گے۔ذرائع کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û ÙˆØ²ÛŒØ±Ø§Ø¹Ø¸Ù… عمران خان دیگر قومی امور اور نیا پاکستان Ûاؤسنگ اسکیم پر ÛÛŒ بات کر سکتے Ûیں۔دوسری جانب انتخابات 2018 Ú©Ùˆ 2 سال مکمل، ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں۔ 25 جولائی 2020 Ú©Ùˆ عام انتخابات 2018 Ú©Û’ انعقاد Ú©Ùˆ 2 سال مکمل Ûوئے۔
2 سال قبل Ûوئے انتخابات میں تØریک اںصا٠وÙاق اور 2 صوبوں میں میدان مارنے میں کامیاب رÛÛŒ تھی۔
تØریک انصا٠نے ÙˆÙاق اور پنجاب میں اتØادی Øکومت قائم کی، Ø¬Ø¨Ú©Û Ø®ÛŒØ¨Ø±Ù¾Ø®ØªÙˆÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù…ÛŒÚº مسلسل دوسری Ù…Ø±ØªØ¨Û Ø§Ù†ØªØ®Ø§Ø¨Ø§Øª جیت کر تاریخ رقم کی۔ Ø®ÛŒØ¨Ø±Ù¾Ø®ØªÙˆÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù…ÛŒÚº تØریک انصا٠دو تÛائی سے زائد اکثریت Øاصل کرنے میں کامیاب رÛÛŒ تھی۔ اب جب تØریک اںصا٠کی Øکومت Ú©Ùˆ آئے 2 سال مکمل ÛÙˆ گئے Ûیں، تو ایسے میں ایک نجی Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ چینل Ú©ÛŒ جانب سے عوام Ú©ÛŒ رائے جاننے کیلئے سروے کروایا گیا۔
سروے میں عوام سے تØریک اںصا٠کی کارکردگی سے متعلق اور اگر آج انتخابات ÛÙˆÚº تو کس جماعت Ú©Ùˆ ووٹ دیں Ú¯Û’ØŒ ÛŒÛ Ø³ÙˆØ§Ù„Ø§Øª پوچھے گئے۔ سروے Ú©Û’ دوران عوام Ú©ÛŒ اکثریت Ù†Û’ تØریک انصا٠کی Øکومت Ú©ÛŒ کارکردگی غیر اطمینان بخش قرار دی۔ عوام Ú©ÛŒ اکثریت Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø§Ø³ Øکومت میں اس وقت سب سے بڑا Ù…Ø³Ø¦Ù„Û Ù…Ûنگائی کا ÛÛ’ØŒ Ø¬Ø¨Ú©Û Ú©Ø§Ø±ÙˆØ¨Ø§Ø± کیلئے بھی Øالات سازگار Ù†Ûیں۔ سروے Ú©Û’ دوران لوگوں Ú©ÛŒ بڑی تعداد Ù†Û’ وزیراعظم عمران خان Ú©ÛŒ Øمایت بھی Ú©ÛŒ اور Ú©Ûا Ú©Û Ø§Ù† Ú©ÛŒ نیت اچھی ÛÛ’ØŒ اس لیے انÛیں 5 سال مکمل کرنے چاÛیئے، تاÛÙ… اپنی کارکردگی میں بھی بÛتری لانی چاÛیئے۔