بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ٹیچر کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی
- July 20, 2020, 2:33 pm
- Breaking News
- 285 Views
بچوں سے زیادتی کرنے والے ٹیچر کا کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آگیا Ûے۔ملزم پر ڈکیتی سمیت تین سے زائد مقدمات درج Ûیں۔اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ù…Ù„Ø²Ù… Ú©ÛŒ ایک اور ویڈیو بھی سامنے آئی ÛÛ’ جس میں اسے جیل میں دیگر قیدیوں Ú©Û’ ÛÙ…Ø±Ø§Û Ú¯Ø§Ù†Û’ سے Ù…ØÙوظ Ûوتے دیکھا جا سکتا Ûے۔ویڈیو میں سارنگ شر Ú©Ùˆ ساتھی قیدی Ú©Û’ گیت گنگنانے پر جھومتے Ûوئے دیکھا جا سکتا ÛÛ’Û”
ملزم Ú©Û’ لیے جیل کوئی بڑی بات Ù†Ûیں ÛÛ’ اور ÛŒÛ Ù¾ÛÙ„Û’ بھی جیل میں Ø±Û Ú†Ú©Ø§ ÛÛ’Û”Ú©Ûا جا رÛا ÛÛ’ Ú©Û Ù„Ø§Ú© اپ سے وائرل Ûونے والی ویڈیو سارنگ شر Ú©ÛŒ ایک پرانی ویڈیو Ûے۔سارنگ شر Ú©Ùˆ نوشÛرو Ùیروز Ú©Û’ ØªÚ¾Ø§Ù†Û Ø¨Ø§Ù„Ø§Ù†ÛŒ میں ڈکیتی Ú©Û’ الزام میں گرÙتار کیا گیا تھا اور ÛŒÛ ÙˆÛŒÚˆÛŒÙˆ بھی اس وقت ÛÛŒ بنائی گئی ØªÚ¾ÛŒÛ”ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª ایس ایس Ù¾ÛŒ خیرپورنے اس Øوالے سے جاری کیے گئے ایک بیان میں Ú©ÛÛŒ ÛÛ’Û”
ایس ایس Ù¾ÛŒ خیر پور Ú©Û’ مطابق طالب علموں سے زیادتی کرنے والے ملزم سارنگ شر Ú©ÛŒ لاک اپ Ú©ÛŒ سوشل میڈیا پر وائرل Ûونے والی ویڈیو پرانی Ûے۔انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù…Ù„Ø²Ù… ڈکیتی Ú©Û’ الزام میں 2015 میں نوشÛرو Ùیروز میں گرÙتار Ûوا تھا۔ ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù„Ø²Ù… سارنگ شر Ù†Û’ لاک اپ میں دیگر قیدیوں Ú©Û’ ساتھ Ù…ØÙÙ„ سجائی Ûوئی Ûے۔ویڈیومیں Ø·Ù„Ø¨Û Ú©Û’ ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم Ú©Û’ Ú†Ûرے پر شرمندگی Ú©Û’ بھی کوئی آثار Ù†Ûیں Ûیں۔
This is BEYOND Terrible! 👎
— Maleeha Hashmey (@MaleehaHashmey) July 19, 2020
The school teacher who RAPED his eight-year old student is being "entertained" with songs in jail😳
کیسی جیل اور کیسی سزا ØŸ مجرم Ú©ÛŒ ایسی تواضع شاید گھر میں بھی Ù†Û Ûوتی Ûو👎@BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP @sindhpolicedmc pic.twitter.com/y33uwIsMnJ
Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§Ø²ÛŒÚº خیرپور میں ٹیچر Ú©ÛŒ طالب علموں سے زیادتی کیس میں پولیس Ù†Û’ ایک شخص Ú©Ùˆ Øراست میں Ù„Û’ لیا، ملزم اظÛار خاصخیلی Ú©Û’ پاس ٹیچر سارنگ شر Ú©ÛŒ قابل اعتراض ویڈیوز تھیں اور ÙˆÛ Ù¹ÛŒÚ†Ø± Ú©Ùˆ بلیک میل کر Ú©Û’ پیسے وصول کرتا تھا۔ پولیس Ú©Û’ مطابق ٹھری Ù…ÛŒØ±ÙˆØ§Û Ù…ÛŒÚº طالب علموں سے زیادتی کرنے والے ٹیچر سارنگ شر Ú©Ùˆ بلیک میل کرنے والے ایک ملزم اظÛار خاصخیلی Ú©Ùˆ پولیس Ù†Û’ Øراست میں Ù„Û’ لیا ÛÛ’Û”
ملزم اظÛار خاصخیلی Ú©Û’ پاس ٹیچر سارنگ شر Ú©ÛŒ قابل اعتراض ویڈیوز تھیں اور ÙˆÛ Ù¹ÛŒÚ†Ø± Ú©Ùˆ بلیک میل کر Ú©Û’ پیسے لیتا تھا۔ملزم Ù†Û’ مزید رقم Ù†Û Ø¯ÛŒÙ†Û’ پر ٹیچر Ú©ÛŒ قابل اعتراض ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں تھیں۔پولیس Ù†Û’ ملزم ٹیچر سارنگ شر Ú©Ùˆ بھگانے Ú©ÛŒ کوشش Ú©Û’ الزام میں ایک ٹیکسی ڈرائیور Ú©Ùˆ بھی Øراست میں لیا ÛÛ’ ØŒ ٹیچر سارنگ شر دو Ø±ÙˆØ²Û Ø¬Ø³Ù…Ø§Ù†ÛŒ ریمانڈ پر پولیس Øراست میں ÛÛ’Û”