ملک بھر میں 15جولائی سےتیل سپلائی روکنےکا اعلان
- July 14, 2020, 10:22 pm
- Business News
- 149 Views
آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن Ù†Û’ مطالبات پورے Ù†Û Ûونے پر Ú©Ù„ 15 جولائی سے ملک بھر میں سپلائی بند کرنے کا اعلان کر ديا۔
آئل ٹينکرز کنٹريکٹرز ايسوسی ايشن Ù†Û’ کرایوں ميں اضاÙÛ’ سميت تمام مطالبات پورے کرنے کيلئے 24 گھنٹے کا الٹی ميٹم دیتے Ûوئے غیر Ù…Ø¹ÛŒÙ†Û Ù…Ø¯Øª تک Ûڑتال Ú©ÛŒ دھمکی بھی دے دی۔
ایسوسی ایشن کا Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¨Û ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù†Ú©Ù… ٹیکس میں اضاÙÛ Ú©Ø³ÛŒ صورت منظور Ù†Ûیں Ù„Ûٰذا صوبائی سروس اور ٹول ٹیکسز Ú©Ùˆ Ùوری ختم کیا جائے۔
کنٹریکٹرز Ú©Û’ مطالبات ميں وائٹ آئل پائپ لائن ميں Ø³Ø±Ù…Ø§ÛŒÛ Ú©Ø§Ø±ÛŒØŒ کمرشل لوڈنگ Ú©Ùˆ Ùوری بند کرنے اور پرانی گاڑیوں سے متعلق ÙˆØ§Ø¶Ø Ù¾Ø§Ù„ÛŒØ³ÛŒ بھی شامل ÛÛ’Û”