سونے کی نئی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
- July 15, 2020, 10:17 pm
- Business News
- 172 Views
کراچی: پاکستان میں ÙÛŒ ØªÙˆÙ„Û Ø³ÙˆÙ†Û’ Ú©ÛŒ قیمت 400 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 9 Ûزار 300 روپے Ûوگئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے Ú©ÛŒ ÙÛŒ اونس قیمت میں 14 ڈالر کا اضاÙÛ Ûوا اور عالمی بازار میں سونے Ú©ÛŒ ÙÛŒ اونس قیمت بڑھ کر 1808 ڈالر Ûوگئی، دوسری جانب ملکی صراÙÛ Ù…Ø§Ø±Ú©ÛŒÙ¹ÙˆÚº میں بھی سونے Ú©ÛŒ ÙÛŒ ØªÙˆÙ„Û Ø§ÙˆØ± دس گرام قیمت میں بالترتیب 400 روپے اور 343 روپے کا اضاÙÛ Ûوگیا۔
قیمتوں میں اضاÙÛ’ Ú©Û’ بعد کراچی، Øیدرآباد، سکھر، ملتان، Ùیصل آباد، لاÛور، اسلام آباد، پشاور اور Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ú©ÛŒ صراÙÛ Ù…Ø§Ø±Ú©ÛŒÙ¹ÙˆÚº میں ÙÛŒ ØªÙˆÙ„Û Ø³ÙˆÙ†Û’ Ú©ÛŒ نئی قیمت تاریخ Ú©ÛŒ بلند ترین Ø³Ø·Ø Ø§ÛŒÚ© لاکھ 9 Ûزار 300 روپے اور دس گرام سونے Ú©ÛŒ قیمت بڑھ کر 93 Ûزار 707 روپے پر Ù¾ÛÙ†Ú† گئی۔