پشاور میں خاتون کی خود کو آئس نشے کا انجیکشن لگانے کی ویڈیو وائرل
- July 8, 2020, 2:51 pm
- National News
- 365 Views
کراچی اور اسلام آباد Ú©Û’ بعد پشاور میں بھی لڑکیاں آئس نشے Ú©ÛŒ لت میں مبتلا Ûونے Ù„Ú¯ÛŒ Ûیں۔تÙصیلات Ú©Û’ مطابق پشاور میں بھی اب کھلم کھلا نشے کا استعمال ÛÙˆ رÛا Ûے۔خاتون Ú©ÛŒ عوامی پارک میں خود Ú©Ùˆ انجیکشن لگانے Ú©ÛŒ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ÛÙˆ گئی Ûے۔خاتون Ù†Û’ پولیس اÛلکار ÙˆÚº پر آئس Ùروخت کرنے کا الزام لگایا ÛÛ’Û”
Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø®Ø§ØªÙˆÙ† کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ú©ÙˆÙ† Ú©Û’ لئے آئس نشے کا استعمال کرتی ÛÛ’ جو اسے پولیس Ú©Û’ اÛلکار ÙراÛÙ… کرتے Ûیں۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Ûونے پر ایس ایس Ù¾ÛŒ آپریشنز Ù†Û’ معاملے Ú©ÛŒ انکوائری شروع کر دی ÛÛ’Û”Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø³Ø§Ù„ بھی خیبرپختونخوا سے ایک خاتون Ú©ÛŒ ایسی ÛÛŒ ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ عرصے بعد اسے قتل کر دیا گیا تھا۔
Û” ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† Ú©ÛŒ کئی مشÛور یونیورسٹیوں سمیت تعلیمی اداروں میں نشے Ú©Û’ عادی طلبا Ùˆ طالبات Ú©ÛŒ تعداد روز بروز بڑھتی جا رÛÛŒ ÛÛ’Û”
ایک رپورٹ Ú©Û’ مطابق پاکستانی طلبا سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø¬Ø³ نشے کا استعمال کرتے Ûیں ÙˆÛ Ú©Ø±Ø³Ù¹Ù„ میتھ ÛÛ’ جسے عام زبان میں ''آئس'' Ú©Ûا جاتا ÛÛ’Û”
یونیورسٹیوں سمیت دیگر تعلیمی اداروں میں بھی ''آئس'' نامی اس نشے کا استعمال دن بدن بڑھتا جا رÛا ÛÛ’Û” ''آئس'' سپلائی کرنے والے منشیات Ùروش طلبا Ú©Ùˆ ÛŒÛ Ø¬Ú¾Ø§Ù†Ø³Û Ø¯Û’ کر اس نشے کا عادی بناتے Ûیں Ú©Û Ø§Ø³ سے ان Ú©ÛŒ Ø°ÛÙ†ÛŒ صلاØیت میں اضاÙÛ Ø§ÙˆØ± یاد داشت اچھی ÛÙˆ گی۔
اس نشے Ú©Û’ عادی اÙراد 10 سے 12 گھنٹے Øیرت انگیز Øد تک Ú†Ùست رÛتے Ûیں اور جاگتے رÛتے Ûیں ØŒ اسی ÙˆØ¬Û Ø³Û’ طلبا Ú©Ùˆ کئی جسمانی اور Ù†Ùسیاتی مسائل سے دوچار Ûونا پڑتا ÛÛ’Û” ''آئس'' نامی ÛŒÛ Ù†Ø´Û Ú©Ø³ÛŒ بھی شخص Ú©Ùˆ اپنا اس قدر عادی بنا لیتا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ú¯Ø± کوئی نشے کا عادی شخص خود بھی اس سے Ú†Ú¾Ùٹکارا Øاصل کرنا چاÛÛ’ تو ایسا Ù†Ûیں کر سکتا۔ کراچی میں آئس نامی نشے Ú©ÛŒ مقبولیت Ú©Û’ Øوالے سے نجی Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ چینل Ú©Û’ پروگرام میں سنسنی خیز انکشاÙات سامنے آئے تھے۔
پروگرام Ú©Û’ میزبان کامل عار٠نے اسٹنگ آپریشن میں انکشا٠کیا Ú©Û Ú©Ø±Ø§Ú†ÛŒ میں آئس کا Ù†Ø´Û Ú©Ø±Ù†Û’ والوں میں Ù„Ú‘Ú©ÙˆÚº Ú©ÛŒ نسبت لڑکیوں Ú©ÛŒ تعداد کئی گنا Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÛÛ’Û” کراچی Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§Ù‚Û ÚˆÛŒÙنس میں، مختل٠اپارٹمنٹس اور بنگلوں میں ÛŒÛ Ù†Ø´Û Ú©Ø±ÙˆØ§ÛŒØ§ جاتا ÛÛ’Û” ÚˆÛŒÙنس میں لڑکیوں Ú©Û’ آئس منشیات Ùروخت کرنے کا بھی انکشا٠Ûوا۔ آپریشن میں اس بات کا انکشا٠Ûوا Ú©Û Ø§Ù“Ø¦Ø³ Ù†Ø´Û Ú©Ø§Ù„Ø¬ اور یونی ورسٹی جانے والے Ù„Ú‘Ú©Û’ لڑکیوں میں پھیلا Ûوا ÛÛ’Û” ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÛŒ معلوم Ûوا Ú©Û Ø¨Ù„ÙˆÚ†Ø³ØªØ§Ù† Ú©Û’ راستے سے آئس کراچی Ù¾Ûنچائی جاتی ÛÛ’ اور پھر ÚˆÛŒÙنس Ú©Û’ مختل٠علاقوں میں Ùروخت Ú©Û’ لیے Ù¾Ûنچا دیا جاتا ÛÛ’Û”