انگلش کرکٹ بورڈ Ù†Û’ پاکستان کیخلا٠سیریز کا Øتمی شیڈول جاری کردیا
- July 7, 2020, 4:27 pm
- Sports News
- 173 Views
لندن :انگلش کرکٹ بورڈ Ù†Û’ پاکستان کیخلا٠سیریز کا Øتمی شیڈول جاری کردیا ،پÛلا ٹیسٹ 5 اگست سے مانچسٹرمیں کھیلا جائےگا۔
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ Ù†Û’ پاکستان کیخلا٠3ٹیسٹ اور3Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی میچز Ú©ÛŒ سیریز کا شیڈول جاری کردیا ØŒ3ٹیسٹ میچزکی سیریز5اگست سےمانچسٹرمیں Ù¾Ûلےٹیسٹ کےساتھ شروع Ûوگی،دوسرا ٹیسٹ 13اگست اورتیسرا 21اگستسے ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائےگا۔
ساؤتھمپٹن میں دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے ایک بار پھر مانچسٹرآئیں گی۔
اولڈ ٹریÙورڈ پرٹی20میچز 28ØŒ 30اگست اوریکم ستمبرکوکھیلےجائیں Ú¯Û’ØŒ Ù¾Ûلا اور تیسرا Ù¹ÛŒ20ÚˆÛ’ نائٹ Ûوگا۔
ای سی بی Ú©Û’ مطابق تمام میچزبغیرشائقین Ú©Û’ بایوسیکیورماØول میں کھیلےجائیں گے،سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم Ù¾ÛÙ„Û’ ÛÛŒ انگلینڈ میں موجود ÛÛ’ اوروورسٹرمیں Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ø§ÙˆØ± ٹریننگ کررÛÛŒ ÛÛ’Û”