کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی نےگیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ کیا ہے۔ سوئی گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ گیس چوری کرنیوالوں کیخلاف سوئی گیس ایکٹ کےتحت کارروائی کرتے ہوئے ان کےخلاف جرمانے،ایف آئی آربھی درج کرائی جائےگی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ گیس چوری کے باعث سالانہ کروڑوں روپےکانقصان ہورہاہے،گیس واجبات کی وصولی کےلئے حکمت عملی بھی تیارکرلی گئی ہے۔

  • July 7, 2020, 2:17 pm
  • National News
  • 99 Views

کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی نےگیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ کیا ہے۔

سوئی گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ گیس چوری کرنیوالوں کیخلاف سوئی گیس ایکٹ کےتحت کارروائی کرتے ہوئے ان کےخلاف جرمانے،ایف آئی آربھی درج کرائی جائےگی۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ گیس چوری کے باعث سالانہ کروڑوں روپےکانقصان ہورہاہے،گیس واجبات کی وصولی کےلئے حکمت عملی بھی تیارکرلی گئی ہے۔