اینیمیٹڈ فلم’’ مسٹر پی بڈی اینڈ شرمین‘‘کا نیا ٹریلرجاری،فلم آئندہ سال مارچ میں ریلیز ہو گی

  • October 28, 2013, 12:54 pm
  • Entertainment News
  • 268 Views


لاس اینجلس (آن لائن)بالی وڈ کی کامیڈٰی اینیمیٹڈ فلم ’’مسٹر پی بڈی اینڈ شرمین‘‘ کا نیا ٹریلر آگیا۔ کمپیوٹرائزڈ ایڈونچر فلم کی کہانی ایک لڑکے شرمن اور اسکے پالتو کتے مسٹر پی بَڈی کی ہے،شرمن فکشنل مشین کے ذریعے وقت کو پیچھے لے جاتا ہے جہاں اسے دلچسپ واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ہدایتکار راب منکوف کی یہ کامیڈی فلم آئندہ سال مارچ میں ریلیز ہو گی۔