گلوکارہ ریحانہ گھر کی آرائش پر 96لاکھ ڈالر خرچ کرینگی

  • October 28, 2013, 12:52 pm
  • Entertainment News
  • 175 Views


لاس اینجلس (آن لائن)بالی ووڈ گلوکارہ ریحانہ باربارڈوس میں پانی ذاتی گھر کی آرائش و زیبائش کیلئے 96لاکھ ڈالر خرچ کرینگی ۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق ریحانہ اپنے گھر کی آرائش و زیبائش اس لئے کرنا چاہتی ہیں تاکہ اپنے گھر کو دوستوں کی شاندار دعوت کرنے کیلئے بہترین جگہ بنا سکیں