بلوچستان میں ایک روز کے اندر کرونا وائرس کے مزید 357 کیسز رپورٹ
- June 18, 2020, 3:15 pm
- COVID-19
- 145 Views
کوئٹÛ: ØµÙˆØ¨Û Ø¨Ù„ÙˆÚ†Ø³ØªØ§Ù† میں Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس Ú©Û’ 357 کیسز رپورٹ Ûوئے Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ø³ عرصے میں کرونا وائرس سے مزید 4 اموات Ûوئی Ûیں۔
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق ترجمان Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û ØµÙˆØ¨Û Ø¨Ù„ÙˆÚ†Ø³ØªØ§Ù† میں Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹے میں 357 کیسز رپورٹ Ûوئے Ûیں جس Ú©Û’ بعد بلوچستان میں کرونا وائرس کیسز Ú©ÛŒ تعداد 8 Ûزار 794 Ûوگئی۔
ترجمان Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس سے مزید 4 اموات Ûوئی Ûیں اور صوبے میں مجموعی اموات Ú©ÛŒ تعداد 93 Ûوگئی ÛÛ’Û”
ترجمان Ú©Û’ مطابق Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس Ú©Û’ 14 سو 34 ٹیسٹ کیے گئے Ûیں، اس عرصے میں 28 مریض صØتیاب بھی Ûوئے Ûیں جس Ú©Û’ بعد صØتیاب مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 3 Ûزار 51 Ûوگئی۔
مجموعی طور پر بلوچستان سمیت ملک بھر میں کرونا وائرس Ú©Û’ کیسز Ú©ÛŒ تعداد 1 لاکھ 60 Ûزار 118 Ûوگئی ÛÛ’ØŒ ØµØ±Ù Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² 5 Ûزار 358 نئے کیسز رپورٹ Ûوئے۔
Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس Ú©Û’ 118 مریض دم توڑ گئے جس Ú©Û’ بعد اموات Ú©ÛŒ مجموعی تعداد بھی 3 Ûزار سے تجاوز کر گئی ÛÛ’Û”
ملک میں 10 لاکھ Ú©ÛŒ آبادی میں اموات Ú©ÛŒ Ø´Ø±Ø 12 سے بڑھ کر 13 Ùیصد ÛÙˆ Ú†Ú©ÛŒ ÛÛ’ØŒ Ø¬Ø¨Ú©Û 10 لاکھ آبادی میں کیسز Ú©ÛŒ تعداد بھی بڑھ کر 701 Ûوگئی۔