لاÛور میں پیر سے دو ÛÙتے Ú©Û’ لیے لاک ڈاؤن کرنے پر غور شروع
- June 12, 2020, 3:08 pm
- Breaking News
- 202 Views
لاÛور میں پیر سے دو ÛÙتے Ú©Û’ لیے لاک ڈاؤن کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ÛÛ’Û” لاک ڈاؤن Ú©Û’ دوران ادویات اور گروسری کھولنے Ú©ÛŒ اجازت Ûوگی۔لاÛور میں لاک ڈاؤن کا Øتمی ÙÛŒØµÙ„Û ÙˆØ²ÛŒØ±Ø§Ø¹Ø¸Ù… عمران خان کریں گے۔لاÛور میں کورونا Ú©Û’ ریکارڈ کیسز Ú©Û’ باعث لاک ڈاؤن پر غور شروع کیا گیا Ûے۔جب Ú©Û Ù†Ø¬ÛŒ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ چینل Ú©ÛŒ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ وائرس Ú©Û’ خطرناک Øد تک پھیلاو ؤے بعد پنجاب Ú©Û’ دارالØکومت لاÛور Ú©Ùˆ سیل کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ گیا ÛÛ’Û”
لاÛور Ú©Û’ داخلی Ùˆ خارجی راستے سیل کر دیے جائیں Ú¯Û’Û” اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø´Ûر میں کورونا وائرس سے سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø¹Ù„Ø§Ù‚ÙˆÚº Ú©ÛŒ نشاندÛÛŒ بھی Ú©ÛŒ جائے گی۔ Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø¹Ù„Ø§Ù‚ÙˆÚº Ú©ÛŒ نشاندÛÛŒ کر Ú©Û’ ان علاقوں Ú©Ùˆ مختل٠زونز میں تقسیم کیا جائے گا، پھر ان علاقوں Ú©Ùˆ سیل کر دیا جائے گا۔
لاÛور Ø´Ûر Ú©Ùˆ سیل کیے جانے Ú©Û’ Ùیصلے پر عملدرآمد کیلئے Øکام Ú©ÛŒ جانب سے تیاریاں Ú©ÛŒ جا رÛÛŒ Ûیں۔
امکان ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ Ùیصلے پر Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û 2 سے 3 روز Ú©Û’ دوران عمدرآمد شروع کروا دیا جائے گا۔ جمعرات Ú©Û’ روز وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار Ú©ÛŒ زیر صدارت وزیراعلیٰ آÙس میں خصوصی اجلاس منعقد Ûوا۔ اجلاس میں صوبے میں کرونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ØÙاظتی اقدامات کا جا Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒØ§Ú¯ÛŒØ§Û” کرونا Ú©ÛŒ وبا کا پھیلاؤ Ú©Ù… کرنے کیلئے لاÛور Ø´Ûر کیلئے علیØØ¯Û Øکمت عملی مرتب کرنے Ú©Û’ Øوالے سے ماÛرین Ù†Û’ تجاویز کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒØ§Û”
اجلاس میں Ûسپتالوں میں بستروں Ú©ÛŒ گنجائش بڑھانے Ø§ÙˆØ±Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ù…Ø±ÛŒØ¶ÙˆÚº کیلئے موثر کیس مینجمنٹ Ú©Û’ امور پر غورکیاگیا۔ اجلاس Ú©Û’ شرکاء Ù†Û’ پنجاب خصوصاً لاÛور میں کورونا Ú©Û’ مریضوں Ú©ÛŒ تعداد میں اضاÙÛ’ پر تشویش کا اظÛار کیاگیااوراس امر پر اتÙاق Ú©ÛŒØ§Ú¯ÛŒØ§Ú©Û Ù„Ø§Ûور Ø´Ûر میں کرونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مینجمنٹ Ú©ÛŒ علیØØ¯Û Ù…ÙˆØ«Ø± پالیسی مرتب Ú©ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ اوراس ضمن میں ماÛرین پر مشتمل خصوصی ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتÙاق کیاگیا۔ خصوصی ورکنگ گروپ Ú©ÛŒ سÙارشات Ú©ÛŒ روشنی میں لاÛورشÛرکیلئے علیØØ¯Û Ù…Ø§ÚˆÙ„ تیار کیا جائے گا۔ورکنگ گروپ Ú©ÛŒ سÙارشات Ú©Ùˆ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر Ú©Û’ اجلاس میں Øتمی منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔