پٹرول بØران پر 4 کروڑ روپے Ø¬Ø±Ù…Ø§Ù†Û Ø¹Ø§Ø¦Ø¯ لیکن ÛŒÛ Ø¬Ø±Ù…Ø§Ù†Û Ú©Ø³Û’ کیا گیا؟ بڑی خبرآگئی
- June 12, 2020, 12:42 pm
- Business News
- 118 Views
پاکستان میں تیل اور گیس Ú©ÛŒ ترسیل Ú©Û’ Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø± ادارے اوگرا Ù†Û’ Ù†Û’ پٹرول بØران Ú©Û’ Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø± 6 آئل مارکیٹنگ کمپنیز پرمجموعی طور پر4 کروڑ روپے Ú©Û’ Ø¬Ø±Ù…Ø§Ù†Û Ø¹Ø§Ø¦Ø¯ کردیے Ûیں۔اوگرا Ú©ÛŒ جانب سے جاری بیان Ú©Û’ مطابق آئل کمپنیز30 دن میں Ø¬Ø±Ù…Ø§Ù†Û Ø§Ø¯Ø§ کرنے Ú©ÛŒ پابند ÛÙˆÚº گی۔ 50 Ùیصد Ø¬Ø±Ù…Ø§Ù†Û Ø§Ø¯Ø§ کرنے پرآئل کمپنیزنظرثانی Ú©ÛŒ اپیل کرسکتے Ûیں۔
اوگرا بیان Ú©Û’ مطابق اٹک پٹرولیم لمیٹڈ، پوما گیس اینڈ آئل لمیٹڈا ور Ûیسکول پٹرولیم لمیٹڈ پر 5ØŒ 5 ملین Ú©Û’ جرمانے عائد کیے گئے Ûیں۔اوگرا Ú©Û’ مطابق شیل پاکستان لمیٹڈ اور ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ پر10ØŒ10 ملین روپے Ú©Û’ جرمانے عائد کیے گئے Ûیں۔اوگرا Ù†Û’ آئل کمپنیزکوسپلائی بÛتربنانے Ú©ÛŒ Ûدایات بھی جاری کردی ÛÛ’Û” Ûدایات پرعمل Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ پرمزید جرمانے بھی عائد کیے جاسکتے Ûیں۔اوگرا Ú©Û’ مطابق تمام شوکازنوٹسزکونمٹا دیا گیا۔ اوگرا، ÚˆÛŒ سی اوز، ای٠آئی اے، ایچ ÚˆÛŒ آئی Ù¾ÛŒ تمام ڈیپوزکا Ù…Ø¹Ø§Ø¦Ù†Û Ø¬Ø§Ø±ÛŒ رکھیں Ú¯Û’Û”