ٹرینوں کے اوقار کار تبدیل کردیئے

  • October 27, 2013, 3:58 pm
  • Breaking News
  • 105 Views

کوئٹہ(آن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرینوں کے اوقار کار تبدیل کردیئے گئے تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ہیں نئے اوقات کے مطابق یکم نومبر 2013ء سے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس صبح 8:30بجے، نواب اکبر بگٹی ایکسپریس 9:30بجے جبکہ کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل صبح 10:15پر روانہ ہوگی۔