ریلوے کا سسٹم کرپٹ Ûوچکا، جانیں جاتی Ûیں یا کروڑوں کا نقصان Ûوتا ÛÛ’: چی٠جسٹس
- June 12, 2020, 12:36 pm
- Business News
- 112 Views
اسلام آباد: چی٠جسٹس پاکستان Ù†Û’ ریلوے ملازمین Ú©ÛŒ مستقلی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے Ûیں Ú©Û Ø±ÛŒÙ„ÙˆÛ’ کا سسٹم کرپٹ Ûوچکا ÛÛ’ اس میں یا تو جانیں جاتی Ûیں یا پھر خزانے Ú©Ùˆ کروڑوں کا نقصان Ûوتا ÛÛ’Û”
سپریم کورٹ میں چی٠جسٹس پاکستان جسٹس گلزار اØمد Ú©ÛŒ سربراÛÛŒ میں 2 رکنی بینچ Ù†Û’ ریلوے ملازمین Ú©ÛŒ سروس مستقلی Ú©Û’ Øوالے سے دائر مختل٠درخواستوں Ú©ÛŒ سماعت Ú©ÛŒ جس سلسلے میں سیکرٹری ریلوے عدالت میں پیش Ûوئے۔
دوران٠سماعت چی٠جسٹس پاکستان Ù†Û’ سیکرٹری ریلوے پر شدید برÛÙ…ÛŒ کا اظÛار کرتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ø¢Ù¾ Ú©Û’ دور میں ریلوے Ú©Û’ کتنے Øادثے Ûوئے Ûیں، آپ سے ریلوے Ù†Ûیں Ú†Ù„ رÛÛŒ ÛÛ’ØŒ چھوڑدیں ریلوے، آج سے آپ سیکرٹری ریلوے Ù†Ûیں Ûیں، پرسوں جو نقصان Ûوا بتا دیں اس Ú©ÛŒ Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø±ÛŒ کس Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”
چی٠جسٹس Ú©Û’ ریمارکس پر سیکرٹری ریلوے Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù…ÛŒÚº ÙˆÙاقی ملازم ÛÙˆÚº Ú©Ûیں اورچلا جاؤں گا۔
اس پر جسٹس گلزار اØمد Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø¢Ù¾ سمجھتے Ûیں کرسی میں بیٹھ کر کام کریں، Ùیلڈ پر جا کر اپنے ملازمین Ú©Ùˆ دیکھیں، ریلوے کا سسٹم کرپٹ Ûوچکا ÛÛ’Û”
چی٠جسٹس Ù†Û’ استÙسار کیا Ú©Û Ø±ÛŒÙ„ÙˆÛ’ میں ٹوٹل کتنے ملازمین Ûیں، اس پر سیکرٹری Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ø±ÛŒÙ„ÙˆÛ’ میں 76 Ûزار ملازمین Ûیں، 142 مساÙر ٹرینیں اور 120 گڈز ٹرینیں Ú†Ù„ رÛÛŒ Ûیں، اس وقت کرونا Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ 43 مساÙر ٹرینیں Ùعال Ûیں۔
جسٹس گلزار اØمد Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø¢Ù¾ Ù†Û’ 76 Ûزار ملازمین رکھے Ûیں، ریلوےکا نظام چلانے کیلئے تو 10 Ûزار کاÙÛŒ Ûیں، آپ Ú©ÛŒ ساری Ùیکٹریاں اور کام بند پڑا Ûوا ÛÛ’ تو ÛŒÛ Ù…Ù„Ø§Ø²Ù…ÛŒÙ† کیا کر رÛÛ’ Ûیں۔
سیکرٹری ریلوے Ù†Û’ بتایا Ú©Û 6 نکات پراصلاØات کررÛÛ’ Ûیں، 76 Ûزار ملازمین کا کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا ÛÛŒ موجود Ù†Ûیں ÛÛ’Û”
سیکرٹری Ú©Û’ جواب پر چی٠جسٹس پاکستان Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ûمارے سامنے تقریر Ù†Û Ú©Ø±ÛŒÚº Ûمیں سب Ù¾ØªÛ ÛÛ’ ریلوے میں کیا ÛورÛا ÛÛ’ØŒ ریلوے میں یا تو جانیں جاتی Ûیں یا پھر خزانے Ú©Ùˆ کروڑوں کا نقصان Ûوتا ÛÛ’Û”
عدالت Ù†Û’ ایک Ù…Ø§Û Ù…ÛŒÚº ریلوے سے متعلق آپریشن اور ملازمین Ú©ÛŒ تÙصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
ریلوے سے غیر ضروری ملازمین نکالنے کا ØÚ©Ù…
چی٠جسٹس پاکستان Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û ÛÙ… Ù†Û’ سیکرٹری ریلوے کا بیان سنا اس سے بلکل مطمئن Ù†Ûیں Ûیں، ریلوے میں نااÛÙ„ اÙراد بھرے Ù¾Ú‘Û’ Ûیں اور ریلوے ملازمین خود اپنے Ù…ØÚ©Ù…Û’ Ú©Û’ ساتھ ÙˆÙادار Ù†Ûیں Ûیں۔
جسٹس گلزار اØمد Ù†Û’ مزید Ú©Ûا Ú©Û Ø±ÛŒÙ„ÙˆÛ’ آئے روز Øادثات کا شکار Ûوتی Ûیں جس سے بھاری جانی Ùˆ مالی نقصان Ûوتا ÛÛ’ØŒ ریلوے Ùوری طورپراپنا اصلاØاتی عمل شروع کرے۔
عدالت Ù†Û’ ØÚ©Ù… دیا Ú©Û Ø±ÛŒÙ„ÙˆÛ’ غیر ضروری اور نااÛÙ„ ملازمین Ú©ÛŒ چھانٹی کرے۔