خیبر پختونخوا : 455 ڈاکٹرز اور 170 نرسیں کورونا وائرس کا شکار
- June 11, 2020, 2:25 pm
- COVID-19
- 122 Views
پشاور : کورونا مریضوں Ú©Û’ علاج معالجے پر مامور ڈاکٹرز خود کرونا کا شکار Ûوگئے، خیبر پختونخوا میں 455ڈاکٹرز اور 170نرسیں بھی اس وبا میں مبتلا Ûوگئیں۔
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق کورونا وائرس Ú©Û’ خلا٠جنگ Ú©Û’ Ù…Øاذ پر صØت Ú©Û’ شعبے میں ڈاکٹروں Ú©Û’ ساتھ ساتھ پیرا میڈیکل اسٹا٠بھی کندھے سے کندھا ملائے کھڑا ÛÛ’Û”
ڈاکٹر نرسیں اور دیگر Ø¹Ù…Ù„Û ØªÙ…Ø§Ù… اسپتالوں اور Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ù…Ø±Ø§Ú©Ø² میں Ùرنٹ لائن پر بÛادری سے کام کر رÛÛ’ Ûیں اور اس قاتل وائرس Ú©Ùˆ شکست دینے Ú©Û’ لیے انتÛائی پرعزم Ûیں لیکن اس وباء سے Ù„Ú‘Ù†Û’ والے ڈاکٹرز اور ان کا ساتھ دینے والا Ø¹Ù…Ù„Û Ø§Ø³ سے Ù…ØÙوظ Ù†Ûیں رÛÛ’Û”
پشاور میں پروونشل ڈاکٹرزایسوسی ایشن Ù†Û’ بتایا ÛÛ’ Ú©Û Ú©Û’ Ù¾ÛŒ میں455ڈاکٹرز کورونا میں مبتلاÛوگئے Ûیں، ان ساتھ 170Ú©Û’ قریب نرسیں بھی اس Ù…ÛÙ„Ú© وباء کا شکار Ûوگئیں۔
پریس کانÙرنس سے خطاب کرتے Ûوئے پروونشل ڈاکٹرزایسوسی ایشن Ú©Û’ عÛدیداران Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ù¾ÛŒØ±Ø§Ù…ÛŒÚˆÛŒÚ©Ø³ اور دیگر375اÙراد میں کوروناکی تشخیص Ûوئی ÛÛ’Û”
اس سے قبل خیبر پختونخوا میں6ڈاکٹرز، نرس،4پیرامیڈیکس، اکاؤنٹنٹ کورونا سے Ø´Ûید Ûوئے، پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن Ù†Û’ Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¨Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’ Ú©Û ÚˆØ§Ú©Ù¹Ø±Ø² اور دیگر طبی عملے کورسک الاؤنس دیا جائے اور ایڈÛاک، کنٹریکٹ ڈاکٹرز Ú©Ùˆ ریگولر کیا جائے۔