Ù¾ÛŒ آئی اے میں کئی پائلٹس Ú©Û’ لائنسس جعلی Ûونے کا انکشاÙ
- June 11, 2020, 2:21 pm
- National News
- 94 Views
ÙˆÙاقی وزیر برائے Ûوابازی غلام سرور خان Ù†Û’ قومی اسمبلی میں انکشا٠کیا ÛÛ’ Ú©Û Ûمارے کئی پائلٹ جعلی لائسنس Ûولڈر Ûیں جن Ú©Ùˆ ماضی میں جعلی لائسنس دیئے گئے۔انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø§Ø³ معاملے Ú©ÛŒ بھی انکوائری کر وا کر ایوان میں رپورٹ پیش Ú©ÛŒ جائے گی۔ماضی میں 546 اÙراد Ú©Ùˆ جعلی ڈگری پر Ù¾ÛŒ آئی اے میں ملازمت Ú©ÛŒ گئی، Ûر ادارے Ú©Ùˆ سیاست Ø²Ø±Û Ú©ÛŒØ§ گیا۔
Ù¾ÛŒ آئی اے Ú©Û’ طیارے Øادثے Ú©ÛŒ Ø´Ùا٠تØقیقات Ú©Û’ لیے پائلٹس Ú©ÛŒ بین الاقوامی تنظیم اور ترکش ایئر لائن Ú©Û’ سینئر پائلٹس سے مدد Ù„ÛŒ جائے گی۔ماضی میں Ûونے والے Ø·ÛŒØ§Ø±Û Øادثے Ú©ÛŒ انکوائری رپورٹ سامنے Ù†Ûیں Ø¢ سکی اور ØØ§Ù„ÛŒÛ Ø§Ø¯ÙˆØ§Ø± میں بھی کئی Øادثے Ûوئے۔کسی Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø± کا تعین Ù†Û Ûوا اور Ù†Û Ú©Ø³ÛŒ Ú©Ùˆ سزا Ûوئی۔
غلام سرور خان Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û ÛÙ… سب لوگ اس Ú©Û’ Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø± Ûیں لیکن Ûمیں چیزوں Ú©Ùˆ ٹھیک بھی کرنا ÛÛ’ اس لیے اØتساب Ûوگا ØªØ§Ú©Û Ø§Ù† واقعات پر مستقبل قابو پایا جاسکے۔
ÙˆÙاقی وزیر سول ایوی ایشن غلام سرور خان Ù†Û’ سینیٹ Ú©Ùˆ بتایا Ú©Û Ø§Ø³ انکوائری Ú©Ùˆ میں انٹر نیشنل پائلٹ ایسوسی ایشن کا سینئر پائلٹ انکوائری کمیٹی کا ØØµÛ Ûوگا۔اس مقصد کیلئے ÛÙ… خط Ù„Ú©Ú¾ Ú†Ú©Û’ Ûیں۔انÛÙˆÚº Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ø·ÛŒØ§Ø±Û’ میں Ú©Ù„ 99 اÙراد موجود ØªÚ¾Û’ØŒÙˆØ§Ù‚Ø¹Û Ù…ÛŒÚº 97 لوگ Ø´Ûید Ûوئے۔خوش قسمتی سے 2 لوگ بچ گئے،دو اÙراد Ú©ÛŒ شناخت Ù†Ûیں Ûوسکی۔نÛÙˆÚºÙ†Û’ Ú©ÛاکÛ82 Ùیملیز Ú©ÛŒ مالی مدد Ú©ÛŒ گئی،زخمیوں Ú©Ùˆ بھی Ù…Ø¹Ø§ÙˆØ¶Û Ø¯ÛŒØ§ گیا،16 گھروں Ú©Ùˆ نقصان اس میں ایک بچی Ø´Ûید Ûوئی۔
انÛÙˆÚºÙ†Û’ Ú©ÛØ§Ú©Û ØªÙ…Ø§Ù… گھروں Ú©Ùˆ Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û ØªØ¹Ù…ÛŒØ± کیا جائے گا۔غلام سرور خان Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø¯ÙˆÙ†ÙˆÚº باکس ریکور ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں،باکس میں تمام ریکارڈنگ موجود Ûے،باکس کارروائی Ú©Û’ لیے Ùرانس بھیجے اور واپس بھی آگئے،اس دوران جو بھی رابطے اور ریکارڈنگ Ûوئی موجود Ûے۔تØقیقاتی انکوائری رپورٹ بھی آئیگی اور ذمے داران Ú©Û’ خلا٠ایکشن بھی Ûوگا۔انکوائری رپورٹ سے قبل پائلٹ Ú©Ùˆ ذمے دار Ù¹Ú¾Ûرانے Ú©ÛŒ خبروں کا نوٹس میں خود لوں گا۔