آئی ایم ای٠پاکستان بجٹ مذاکرات کا تیسرا دور، تنخواÛیں اور پنشن بڑھانے پر اتÙاق
- June 10, 2020, 10:45 am
- Business News
- 251 Views
اسلام آباد(Ù†Ù…Ø§Ø¦Ù†Ø¯Û Ø¬Ù†Ú¯ØŒØ¬Ù†Ú¯ نیوز) پاکستان اورآئی ایم ای٠کےدرمیان بجٹ مذاکرات کاتیسرادورکامیاب Ûوگیا۔پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایÙ) Ú©Û’ درمیان بجٹ مذاکرات میں تنخواÛیں اور پنشن بڑھانے پر اتÙاق کرلیا گیا۔
اکتوبر 2020Ø¡ تک بجلی اور گیس بھی Ù…ÛÙ†Ú¯ÛŒ Ù†Ûیں Ûوگی، بجٹ Ø®Ø³Ø§Ø±Û Ù‚Ø§Ø¨Ùˆ کرنے Ú©Û’ لیے متبادل آمدن پر اتÙاق ÛÙˆ گیا۔ آئی ایم ای٠کو یقین دÛانی کرائی گئی ÛÛ’ Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† نان ٹیکس آمدن بڑھائے گا۔
ذرائع Ú©Û’ مطابق سرکاری ملازمین Ú©ÛŒ تنخواÛÙˆÚº میں 15 Ùیصد اور پنشن میں 10 Ùیصد اضاÙÛ’ کا امکان ÛÛ’ Û” آئی ایم ای٠نے Ø§Ù“Ø¦Ù†Ø¯Û Ù…Ø§Ù„ÛŒ سال Ú©ÛŒ Ù¾ÛÙ„ÛŒ Ø³Û Ù…Ø§ÛÛŒ میں ریلی٠پر بھی آمادگی ظاÛرکردی Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¨Ø¬Ù¹ Ø®Ø³Ø§Ø±Û Ù¾Ø± قابوپانےکےلیےمتبادل آمدن پربھی اتÙاق ÛوگیاÛÛ’Û”
آئی ایم ای٠نے ٹیکس ریونیو Ûد٠میں Ú©Ù…ÛŒ پر بھی رضامندی ظاÛر کر دی اور Ø§Ù“Ø¦Ù†Ø¯Û Ù…Ø§Ù„ÛŒ سال Ú©Û’ لیے 5100 ارب روپے سے Ú©Ù… کر Ú©Û’ 4900 ارب روپے کر دیا گیا ÛÛ’Û”
ذرائع Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† نان ٹیکس آمدن بڑھانے Ú©ÛŒ یقین دÛانی کرائی Ûے۔ذرائع Ú©Û’ مطابق پاکستان Ú©Û’ معروضی Øالات Ú©Û’ پیش نظرآئی ایم ای٠30 ستمبر تک شرائط نرم رکھے گا، آئی ایم ای٠کو ÛŒÛ ÛŒÙ‚ÛŒÙ† دÛانی بھی کرادی گئی Ú©Û ÙˆÙاقی Øکومت سٹیٹ بینک سےقرض بدستور منجمد رکھے گی۔
پاکستان Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ù‚Ø±Ø¶ پروگرام پرکاربند رکھےگا، Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ù‚Ø±Ø¶ پروگرام Ú©ÛŒ بیشترشرائط اکتوبرکےبعدپوری ÛÙˆÚº گی۔ذرائع کےمطابق بجلی،گیس Ú©ÛŒ قیمتیں برقراررکھنے Ù¾Ø±Ø®Ø³Ø§Ø±Û Ø§Ù†Ø¯Ø±ÙˆÙ†ÛŒ ذرائع سے پورا کیا جائے گا، کمپرومائز Ùارمولے Ú©Û’ تØت خسارے پورے کرنے کیلئے نان ٹیکس آمدنی کا سÛارا لیا جائے گا۔
وزارت Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ú©Û’ ذرائع Ú©Û’ مطابق آئی ایم ای٠کیساتھ Ø§Ù“Ø¦Ù†Ø¯Û Ù…Ø§Ù„ÛŒ سال Ú©ÛŒ Ù¾ÛÙ„ÛŒ Ø³Û Ù…Ø§ÛÛŒ میں ریلی٠پر آمادگی کا اظÛار اور بجٹ Ø®Ø³Ø§Ø±Û Ù‚Ø§Ø¨Ùˆ کرنے Ú©Û’ لیے متبادل آمدن پر اتÙاق ÛÙˆ گیا ÛÛ’ Û”
وزارت Ø®Ø²Ø§Ù†Û Øکام Ù†Û’ آئی ایم ای٠کو یقین دÛانی کرائی Ú©Û Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ù‚Ø±Ø¶ پروگرام Ú©ÛŒ بیش تر شرائط اکتوبر Ú©Û’ بعد پوری ÛÙˆÚº گی۔ پاکستان Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ù‚Ø±Ø¶ پروگرام پر کاربند رکھے گا۔