میرے لیے اپنے ملک Ú©ÛŒ نمائندگی سے بڑھ کر Ú©Ú†Ú¾ بھی Ù†Ûیں، یونس خان
- June 9, 2020, 3:23 pm
- Sports News
- 146 Views
ومی ٹیم Ú©Û’ سابق کپتان یونس خان کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù…ÛŒØ±Û’ لیے اپنے ملک Ú©ÛŒ نمائندگی سے بڑھ کر Ú©Ú†Ú¾ بھی Ù†Ûیں ÛÛ’ اور انگلینڈ Ú©Û’ ایک مشکل دورے Ú©Û’ لیے ایک بار پھر ملک Ú©ÛŒ نمائندگی کا موقع ملنا میرے لیے اعزاز ÛÛ’Û”
پاکستان Ú©Û’ لیے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø±Ù†Ø² بنانے کا اعزاز Øاصل کرنے والے ØªØ¬Ø±Ø¨Û Ú©Ø§Ø± بلے باز یونس خان Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† کرکٹ ٹیم باصلاØیت کھلاڑیوں پر مشتمل ÛÛ’ جو بلندیوں Ú©Ùˆ چھونے Ú©ÛŒ صلاØیت رکھتی ÛÛ’, Ù…ØµØ¨Ø§Ø Ø§Ù„ØÙ‚ØŒ وقار یونس، مشتاق اØمد اور ÙˆÛ Ù…Ù„ کر کھلاڑیوں Ú©ÛŒ میدان Ú©Û’ اندر اور باÛر Ûر انداز میں بÛترین تربیت کرنے Ú©ÛŒ کوشش کریں Ú¯Û’Û”
یونس خان Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø§Ù†ÛÙˆÚº Ù†Û’ کبھی بھی اپنے تجربے اور علم Ú©Ùˆ دوسروں تک Ù¾Ûنچانے میں کوئی عار Ù…Øسوس Ù†Ûیں Ú©ÛŒ مگر Ø¯ÙˆØ±Û Ø§Ù†Ú¯Ù„ÛŒÙ†Úˆ ان Ú©Û’ لیے ایک بÛترین موقع Ûوگا جÛاں ÙˆÛ Ø¨Ù„Û’ بازوں Ú©ÛŒ تکنیک بÛتر بنانے، باؤلر Ú©ÛŒ قابلیت Ú©Ùˆ جانچنے اور ان Ú©ÛŒ Ø°ÛÙ†ÛŒ پختگی پر خصوصی ØªÙˆØ¬Û Ø¯Û’ سکیں Ú¯Û’Û”
انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø§Ù†Ú¯Ù„ÛŒÙ†Úˆ Ú©ÛŒ کنڈیشنز میں تکنیک Ú©Û’ ساتھ ساتھ تØمل مزاجی اور نظم وضبط درکار Ûوتے Ûیں اور اگر آپ ان تین شعبوں میں قابل Ûوجائیں تو آپ انگلینڈ ÛÛŒ Ù†Ûیں دنیا Ú©Û’ کسی بھی کونے میں مؤثر ثابت Ûوسکتے Ûیں۔ یونس خان Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø¨Ûترین کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستان کرکٹ ٹیم اگر مؤثر ٹریننگ کرے Ú¯ÛŒ تو Ø¨Ù„Ø§Ø´Ø¨Û Ø¯ÙˆØ±Û Ø§Ù†Ú¯Ù„ÛŒÙ†Úˆ میں نتائج بھی بÛتر ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”