بھارتی ÙØ¶Ø§Ø¦ÛŒÛ Ú©Ø§ Ø·ÛŒØ§Ø±Û Ú¯Ø± کر ØªØ¨Ø§Û ÛÙˆ گیا،دونوں پائلٹ Ûلاک
- June 8, 2020, 4:46 pm
- World News
- 177 Views
بھارتی ریاست Ø§Ú‘ÛŒØ³Û Ù…ÛŒÚº بھارتی ÙØ¶Ø§Ø¦ÛŒÛ Ú©Ø§ Ø·ÛŒØ§Ø±Û Ú¯Ø± کر ØªØ¨Ø§Û ÛÙˆ گیا۔طیارے گرنے سے دو پائلٹ Ûلاک ÛÙˆ گئے۔تÙصیلات Ú©Û’ مطابق انڈین ایئرÙورس (آئی اے ایÙ) Ú©Ùˆ ایک اور دھچکا Ù„Ú¯ گیا،دو پائلٹ Ø·ÛŒØ§Ø±Û Øادثے میں جان Ú©Ú¾Ùˆ بیٹھے۔بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø¯Ùˆ سیٹر Ø·ÛŒØ§Ø±Û Ø§Ú‘ÛŒØ³Û Ú©Û’ ضلع ÚˆÚ¾Ù†Ú© کنال میں گر کر ØªØ¨Ø§Û Ûوا ØŒ جس Ú©Û’ نتیجے میں ایک ٹرینی پائلٹ اور اس کا انسٹرکٹر Ûلاک Ûوگیا۔
اس واقعے Ú©Û’ بعد دونوں پائلٹوں Ú©Ùˆ قریبی اسپتال Ù„Û’ جایا گیا جÛاں ڈاکٹروں Ù†Û’ انÛیں Ù…Ø±Ø¯Û Ù‚Ø±Ø§Ø± دے Ø¯ÛŒØ§Û”Ø·ÛŒØ§Ø±Û Ø¨ÛŒØ±Ø³Ø§Ù„Û Ù…ÛŒÚº گورنمنٹ ایوی ایشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (جی اے Ù¹ÛŒ آئی) پر گر کر ØªØ¨Ø§Û Ûوا۔پولیس اور امدادی اÛلکار جائے ÙˆÙ‚ÙˆØ¹Û Ù¾Ø±Ù¾ÛÙ†Ú† گئے جب Ú©Û Øادثے سے متعلق تÙصیلات اکٹھی Ú©ÛŒ جا رÛÛŒ Ûیں۔
ابتدائی اطلاعات Ú©Û’ مطابق ØØ§Ø¯Ø«Û ØªÚ©Ù†ÛŒÚ©ÛŒ خرابی Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ پیش آیا۔
A trainer #aircraft crash at Birasal base of GATI in Dhenkanal. A trainer and a young trainee were killed.#Odisha pic.twitter.com/8FxtFieslY
— Parthasarathi Rout (@OriRout) June 8, 2020
Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ù…Ø§Û Ø¨Ú¾Ø§Ø±ØªÛŒ ÙØ¶Ø§Ø¦ÛŒÛ Ú©Ø§ Ø·ÛŒØ§Ø±Û Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ میں گر کر ØªØ¨Ø§Û ÛÙˆ گیا تھا۔س Øوالے سے مقامی پولیس Ú©ÛŒ جانب سے بتایا گیا Ú©Û Ø§Ù†Ûیں ØµØ¨Ø 10 بج کر 30 منٹ پر گاؤں Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ لوگوں Ù†Û’ Ø·ÛŒØ§Ø±Û Ù…Ú¯ 29 کرنے Ú©ÛŒ اطلاع دی جس Ú©Û’ بعدپولیس Ùوراََموقع پر Ù¾ÛÙ†Ú† گئی۔اس سے قبل Ùروری میں بھی بھارتی پنجاب میں ایک Ø·ÛŒØ§Ø±Û Ú¯Ø± کر ØªØ¨Ø§Û ÛÙˆ گیا تھا جس میں ونگ کمانڈر Ûلاک ÛÙˆ گیا تھا۔
اس واقعے میں دو کیڈٹ زخمی ÛÙˆ گئے تھے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¨Ú¾Ø§Ø±ØªÛŒ ÙØ¶Ø§Ø¦ÛŒÛ Ù†Û’ ا س معاملے پر مکمل انکوائری کرنے کا نوٹس جاری کیا تھا۔ بھارتی ÙØ¶Ø§Ø¦ÛŒÛ Ù…ÛŒÚº اس Ø·Ø±Ø Ú©Û’ واقعات Ù¾Ûلےبھی پیش آتے رÛÛ’ Ûیں۔ 16 نومبر Ú©Ùˆ بھارت کا ایم آئی جی ٹرینر Ø·ÛŒØ§Ø±Û Ú¯ÙˆØ§ Ú©Û’ ایک گاؤں Ú©Û’ باÛر گر کر ØªØ¨Ø§Û Ûوگیا تھا۔ ریاست Ú©Û’ دارالØکومت پنجی سے 15 کلومیٹر دور ورنا Ú©Û’ مضاÙات میں Ø·ÛŒØ§Ø±Û Ø§ÛŒÚ© پتھریلی Ø³Ø·Ø Ù¾Ø± گر کر ØªØ¨Ø§Û Ûوگیا تھا اور پائلٹ Ù†Û’ آبادی والے علاقوں سے دور طیارے Ú©ÛŒ نشاندÛÛŒ کرنے پر ایک بڑا نقصان Ûونے سے بچا لیا تھا۔
تب بھی دونوں پائلٹ بØÙاظت باÛر Ù†Ú©Ù„ آئے تھے۔ اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ù†ÙˆÙ…Ø¨Ø± 2019 میں بھی ایک ØØ§Ø¯Ø«Û Ù¾ÛŒØ´ آیا تھا جب بائیں انجن میں آگ بھڑک اٹھی Ø¬Ø¨Ú©Û Ù¾Ø±Ù†Ø¯ÙˆÚº Ú©Û’ نشانے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ طیارے Ú©Û’ دائیں انجن میں آگ Ù„Ú¯ گئی۔ اس سے قبل جنوری 2018 میں ایک اور Ù…Ú¯ 29 Ú© Ø·ÛŒØ§Ø±Û Ú¯ÙˆØ§ میں گر کر ØªØ¨Ø§Û Ûوا۔ Ø·ÛŒØ§Ø±Û Ø±Ù† ÙˆÛ’ سے ÛÙ¹ گیا اور آئی این ایس ÛÙ…Ø³Û Ø§ÚˆÛ’ Ú©Û’ اندر گر کر ØªØ¨Ø§Û Ûوگیا۔