آئی ایم ای٠نے Øکومت سے سرکاری ملازمین Ú©ÛŒ تنخواÛÙˆÚº میں 20 Ùیصد کٹوتی کرنے کا Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¨Û Ú©Ø± دیا
- June 7, 2020, 11:41 pm
- National News
- 223 Views
آئی ایم ای٠نے Øکومت سے سرکاری ملازمین Ú©ÛŒ تنخواÛÙˆÚº میں 20 Ùیصد کٹوتی کرنے کا Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¨Û Ú©Ø± دیا، گریڈ 18 سے 22 تک Ú©Û’ ملازمین Ú©ÛŒ تنخواÛیں بھی منجمد کرنے Ú©ÛŒ تجویز، Øکومت Ù†Û’ تنخواÛÙˆÚº میں کٹوتی کا Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¨Û Ù…Ø§Ù†Ù†Û’ سے صا٠انکار کر دیا۔ تÙصیلات Ú©Û’ مطابق آئی ایم ای٠نے بجٹ برائے 2020ØŒ 2021 پیش کیے جانے سے قبل Øکومت پر سخت اقدامات کیلئے دباو ڈالنا شروع کر دیا ÛÛ’Û”
بجٹ پیش کیے جانے سے قبل آئی ایم ای٠اور Øکومت Ú©Û’ درمیان مذاکرات جاری Ûیں۔ ذرائع Ú©Û’ مطابق آئی ایم ای٠کی جانب سے دباو ڈالا جا رÛا ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ø±Ú©Ø§Ø±ÛŒ ملازمین Ú©ÛŒ تنخواÛÙˆÚº میں اضاÙÛ Ù†Û Ú©ÛŒØ§ جائے۔ Ø¨Ù„Ú©Û Ø³Ø±Ú©Ø§Ø±ÛŒ ملازمین Ú©ÛŒ تنخواÛÙˆÚº میں کٹوتی کر دی جائے۔ آئی ایم ای٠کا Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¨Û ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ø±Ú©Ø§Ø±ÛŒ ملازمین Ú©ÛŒ تنخواÛÙˆÚº میں 20 Ùیصد تک کٹوتی Ú©ÛŒ جائے۔
Ø¬Ø¨Ú©Û Ú¯Ø±ÛŒÚˆ 18 سے 22 تک Ú©Û’ ملازمین Ú©ÛŒ تنخواÛیں منجمد کرنے کا Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¨Û Ø¨Ú¾ÛŒ کیا جا رÛا ÛÛ’Û”
آئی ایم ای٠کا موق٠ÛÛ’ Ú©Û Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ وائرس بØران Ú©Û’ بعدجی 20 ملکوں میں سرکاری تنخواÛیں 20 Ùیصد Ú©Ù… Ú©ÛŒ گئی Ûیں۔ Ø¬Ø¨Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† میں پٹرول سستا Ûونے اور لاک ڈاؤن Ûونے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ ٹرانسپورٹ Ú©Û’ خرچے Ú©Ù… Ûوئے۔ پاکستان میں بھی کورونا Ú©Û’ بعد لوگوں Ú©Û’ خرچے Ú©Ù… Ûوئے Ûیں اس لیے سرکاری ملازمین Ú©ÛŒ تنخواÛÙˆÚº میں اضاÙÛ Ù†Û Ú©Ø± Ú©Û’ Øکومت اپنے خرچے بچائے۔ Øکومت Ù†Û’ آئی ایم ای٠کا Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¨Û Ù‚Ø¨ÙˆÙ„ کرنے سے صا٠انکار کر دیا ÛÛ’Û”
Øکومت کا موق٠ÛÛ’ Ú©Û ÛŒÙˆØ±Ù¾ اور پاکستان Ú©Û’ Øالات مختل٠Ûیں۔ جی 20 ملکوں میں Ù…Ûنگائی Ú©ÛŒ Ø´Ø±Ø Ù…Øض 2 ÙÛŒ صد ÛÛ’Û” سرکاری ملازمین Ú©Ùˆ Ù…Ûنگائی Ú©ÛŒ Ø´Ø±Ø Ø³Û’ Ù…ØÙوظ رکھنا ضروری ÛÙˆ گا، پنشنرز Ú©Ùˆ Ù…Ûنگائی Ú©Û’ Ø´Ø±Ø Ø³Û’ Ù…ØÙوظ رکھنا ضروری Ûوگا۔ اسی لیے سرکاری ملازمین Ú©ÛŒ تنخواÛÙˆÚº میں کٹوتیاں Ù†Ûیں کر سکتے۔ ذرائع کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø¢Ø¦ÛŒ ایم ای٠نے Øکومت پاکستان سے Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¨Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’ Ú©Û ØºÛŒØ± ترقیاتی اخراجات میں Ú©Ù…ÛŒ لائی جائے اور دÙاع Ú©Û’ بجٹ Ú©Ùˆ بھی منجمد کیا جائے۔ آئی ایم ای٠نے 6 ارب ڈالر Ú©ÛŒ توسیعی ÙÙ†Úˆ سÛولت Ú©ÛŒ بØالی اپنے مطالبات Ú©ÛŒ منظوری سے مشروط Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”