کرونا صورت Øال پر وزیراعظم کا 24 گھنٹوں میں اÛÙ… خطاب متوقع
- June 5, 2020, 1:30 pm
- Breaking News
- 255 Views
اسلام آباد: کرونا صورت Øال پر وزیراعظم عمران خان کا Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران اÛÙ… خطاب متوقع ÛÛ’Û”
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق ÙˆÙاقی دارالØکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان Ú©ÛŒ زیر صدارت Øکومتی ترجمانوں کا اجلاس Ûوا، جس میں ملکی Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û ØµÙˆØ±Øª Øال پر مشاوت Ú©ÛŒ گئی۔
اجلاس میں Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ù…Ø§Ù„ÛŒ سال Ú©Û’ بجٹ سے متعلق تجاویز اور پارلیمنٹری سیشن پرگÙتگو Ú©ÛŒ گئی۔وزیراعظم Ù†Û’ Øکومتی ترجمانوں Ú©ÙˆØکمت عملی سےمتعلق گائیڈلائنز ÙراÛÙ… کر دیں۔
وزیراعظم عمران خان کا کرونا صورت Øال پر Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران اÛÙ… خطاب متوقع ÛÛ’Û”
اس سے قبل وزیراعظم عمران خان سے انصا٠ڈاکٹرز Ùورم Ú©Û’ ÙˆÙد Ù†Û’ ملاقات کی۔اس دوران کرونا Ú©ÛŒ صورت Øال اور روک تھام Ú©ÛŒ Øکومتی Øکمت عملی پر مشاورت Ûوئی، ملکی ڈاکٹروں اور Ûیلتھ کئیر اسٹا٠کے کردار پر بھی خصوصی بات چیت Ûوئی۔آئی ÚˆÛŒ ای٠نے Øکومت Ú©ÛŒ اصلاØات پر مکمل اعتماد کا اظÛار کیا۔
وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ کروناوائرس Ú©Û’ خلا٠لڑنے والے ڈاکٹروں اور اسپتال Ú©Û’ عملے Ú©Ùˆ خراج تØسین پیش کیا اور ان Ú©Û’ کردار Ú©ÛŒ تعری٠کی۔