کرونا وائرس، ماÛر ڈاکٹرز سے Ù…Ùت مشورÛØŒ پاکستانیوں Ú©Û’ لیے واٹس ایپ سروس متعارÙ
- June 5, 2020, 1:30 pm
- COVID-19
- 157 Views
اسلام آباد: Øکومت پاکستان Ù†Û’ کرونا وائرس Ú©Û’ پیش نظر عوام Ú©Û’ لیے واٹس ایپ سروس متعار٠کرادی جÛاں صارÙین ڈاکٹر سے بالکل Ù…Ùت Ù…Ø´ÙˆØ±Û Øاصل کرسکتے Ûیں۔
اے آر وائی نیوز Ú©Û’ مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) Ù†Û’ منگل Ú©Û’ روز واٹس ایپ سروس متعار٠کرائی جس Ú©Û’ ذریعے صارÙین Ú©Ùˆ موبائل پر کرونا سے متعلق تمام معلومات ÙراÛÙ… Ú©ÛŒ جائیں گی۔
این سی او سی Ú©Û’ مطابق واٹس ایپ پر 3 Ûزار 660 ڈاکٹرز دستیاب Ûیں جن سے صارÙین بالکل Ù…Ùت Ù…Ø´ÙˆØ±Û Øاصل کرسکتے Ûیں۔ سروس متعار٠Ûونے Ú©Û’ بعد 1936 صارÙین Ú©Ùˆ واٹس ایپ پر پیغامات بھی ارسال کیے گئے۔
این سی او سی Ú©Û’ مطابق ماÛر ڈاکٹرز Ù†Û’ کرونا سے متعلق 541 صارÙین Ú©Ùˆ رÛنمائی ÙراÛÙ… کی۔
وزیر اعظم Ú©Û’ معاون خصوصی برائے کرونا وائرس ڈاکٹر Ùیصل سلطان Ú©Ùˆ ٹیم کا Ø³Ø±Ø¨Ø±Ø§Û Ù…Ù‚Ø±Ø± کیا گیاÛÛ’ØŒ جو ملک بھر میں کرونا Ú©Û’ خلا٠Ûونے والے اقدامات پر نظر رکھیں Ú¯Û’ Û”
Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§Ø²ÛŒÚº ڈاکٹرز Ú©ÛŒ ٹیم ملک Ú©Û’ مختل٠علاقوں کا Ø¯ÙˆØ±Û Ú©Ø±Û’ Ú¯Û’ اور کرونا Ú©Û’ خلا٠مقامی Øکومتوں‌کو معاونت ÙراÛÙ… کرے گی۔
رپورٹ Ú©Û’ مطابق ماÛر ڈاکٹرز Ú©ÛŒ ٹیم کا Ù¾Ûلا Ûد٠Øکومت Ú©ÛŒ جانب سے دی جانے والی اØتیاطی تدابیر پر عوام سے عمل کروانا ÛÛ’ ØªØ§Ú©Û Ù…Ù„Ú© بھر میں کرونا Ú©Û’ بڑھتے Ûوئے کیسز Ú©Ùˆ Ùوری طور پر روکا جاسکے۔
این سی او سی کی خصوصی ٹیم کرونا کے خلا٠عوام میں شعور بیدار کرے گے۔
دوسری جانب ملک Ú©Û’ مختل٠Øصوں میں ایس اوپیزکی خلا٠ورزی پر کارروائیاں Ú©ÛŒ گئیں، اسلام آباد میں 22ØŒ گلگت میں 13ØŒ Ø®ÛŒØ¨Ø±Ù¾Ø®ØªÙˆÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù…ÛŒÚº 37 صنعتی یونٹس سیل کیے گئے Ø¬Ø¨Ú©Û ÙˆÙاقی دارالØکومت میں 83ØŒ گلگت بلتستان میں 440 اور Ú©Û’ Ù¾ÛŒ میں 525 دکانوں Ú©Ùˆ بھی ایس او Ù¾ÛŒ Ú©ÛŒ خلا٠ورزی پر سیل کیا گیا۔
این سی او سی Ú©Û’ مطابق اسلام آباد میں ایس او پیز Ú©ÛŒ خلا٠ورزی کرنے پر 115ØŒ گلگت بلتستان میں 907ØŒ Ø®ÛŒØ¨Ø±Ù¾Ø®ØªÙˆÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù…ÛŒÚº 3 Ûزار 553 Ø´Ûریوں پر Ø¬Ø±Ù…Ø§Ù†Û Ú©ÛŒØ§ گیا۔