اسٹیل ملز سے نکالے جانے والے ملازمین کو کتنے لاکھ روپے دیئے جائیں گے؟
- June 5, 2020, 1:28 pm
- National News
- 137 Views
اسلام آباد : ÙˆÙاقی وزیر ØماداظÛر Ù†Û’ بتایا Ú©Û Øکومت ساڑھے 5سال سے اسٹیل ملز ملازمین Ú©Ùˆ ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ø¯Û’ رÛÛŒ ÛÛ’ØŒ Ùارغ Ûونے والے ملازمین Ú©Ùˆ اوسط 23 لاکھ دیے جائیں Ú¯Û’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¨Ø¹Ø¶ Ú©Ùˆ70لاکھ ملیں Ú¯Û’Û”
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی Ú©ÛŒ زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس Ûوا، اسٹیل ملز Ú©ÛŒ نجکاری کا Ù…Ø¹Ø§Ù…Ù„Û Ø³ÛŒÙ†ÛŒÙ¹ میں Ù¾ÛÙ†Ú† گیا ØŒ Ù†Û’ اس Øوالے سے بتایا Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† اسٹیل مل Ù†Û’1985میں پروڈکشن شروع کی، 2008 سے 2009 میں اسٹیل خسارے میں چلا گیا اور 2015 میں پاکستان اسٹیل Ú©Ùˆ بند کردیا گیا۔
Øماد اظÛر کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø§Ø³ Ú©Û’ بعد Øکومت ساڑھے 5سال سے ملازمین Ú©Ùˆ ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ø¯Û’ رÛÛŒ ÛÛ’ØŒ پاکستان اسٹیل مل پر 230ارب کا Ù‚Ø±Ø¶Û ÛÛ’ اور 25 کروڑ روپے ماÛØ§Ù†Û Ø®Ø±Ú†Û ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…Ù„Ø²Ú©Ø§Ù‚Ø±Ø¶Û211ارب اور176 ارب کا نقصان ÛÛ’Û”
انھوں Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ø§Ø³Ù¹ÛŒÙ„ ملزملازمین Ú©Ùˆ اوسط23 لاکھ دیے جائیں Ú¯Û’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¨Ø¹Ø¶ Ú©Ùˆ70لاکھ ملیں Ú¯Û’ØŒ چاÛتےÛیں اسٹیل ملزکونجی پارٹنرشپ Ú©Û’ ساتھ چلائیں ØŒ اسٹیل ملز Ú©ÛŒ قرض ری اسٹرکچرنگ Ú©Û’ بعد نجکاری Ú©ÛŒ جانب جائیں Ú¯Û’Û”
Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² بھی ÙˆÙاقی وزیرØماداظÛر Ù†Û’ Ú©Ûا تھا Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† اسٹیل پیپلزپارٹی کےدورمیں مناÙع سےخسارےمیں گئی اور Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 5سال سے پاکستان اسٹیل ملزکی پیداوارصÙرÛÛ’ØŒ بنداسٹیل ملزکےملازمین Ú©Ùˆ35ارب روپےتنخواÛÙˆÚº Ú©ÛŒ مدمیں ادائیگی Ú©ÛŒ گئی۔
ØماداظÛر کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù…Ø§Ø¶ÛŒ میں پاکستان اسٹیل Ú©Ùˆ 90ارب کابیل آؤٹ پیکج دیامگرچل Ù†Û Ø³Ú©ÛŒØŒ پاکستان اسٹیل Ú©Û’ 9Ûزارکے قریب ملازمین Ùارغ ÛÙˆÚº Ú¯Û’ØŒ جس سے Øکومت کوتنخواÛÙˆÚº اورسودکی مدمیں70کروڑروپےماÛØ§Ù†Û Ú©ÛŒ بچت Ûوگی۔