گیس بند رہنے کی ا طلاع

  • June 3, 2020, 11:16 am
  • National News
  • 485 Views

گیس بند رہنے کی ا طلاع
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں بدھ 3 جون کو سہ پہر تین بجے سے شام چھ بجے تک سریاب روڈ ، کلی چلتن ، گو ہر آباد ، کیچی بیگ ، مل کالونی ، سریاب کسٹمز ملحقہ علاقوں میں گیس کی ترسیل بند رہے گی اس دوران صارفین گیس سے متبادل ایندھن کا انتطام کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔
شاید آپ یہ بھی پسند کریں