کورونا کا شکار رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی انتقال کر گئے
- June 2, 2020, 11:34 am
- COVID-19
- 108 Views
اسلام آباد: جے یو آئی(Ù) Ú©Û’ رÛنما اور ضلع کرم سے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی انتقال کر گئے۔
منیر خان اورکزئی Ú©Ùˆ رات گئے دل کا Ø¯ÙˆØ±Û Ù¾Ú‘Ø§ جو جان لیوا ثابت Ûوا۔ منیر خان کا 24 اپریل Ú©Ùˆ کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس Ú©Û’ بعد سے ÙˆÛ Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ù…ÛŒÚº تھے۔ منیر خان اورکزئی Ú©ÛŒ نماز Ø¬Ù†Ø§Ø²Û Ø¢Ø¬ تین بجے ضلع کرم میں ادا Ú©ÛŒ جائے گی۔
15 مئی Ú©Ùˆ انÛÙˆÚº Ù†Û’ قومی اسمبلی Ú©Û’ اجلاس میں شرکت Ú©ÛŒ تھی جس Ú©Û’ دوران ان Ú©ÛŒ طبیعت اچانک ناساز Ûوگئی تھی اور ابتدائی طبی معائنے Ú©Û’ بعد انÛیں ایمبولینس میں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ انÛیں Ú©Ú†Ú¾ عرصے تک Øیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں وینٹی لیٹر پر بھی رکھا گیا تھا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عار٠علوی سمیت دیگر سیاسی Ùˆ سماجی شخصیات Ù†Û’ منیر خان اورکزئی Ú©Û’ انتقال پر Ú¯Ûرے رنج اور دکھ کا اظÛار کرتے Ûوئے دعا Ú©ÛŒ Ú©Û Ø§Ù„Ù„Û ØªØ¹Ø§Ù„ÛŒÙ° مرØوم Ú©ÛŒ Ø±ÙˆØ Ú©Ùˆ جوار رØمت میں Ø¬Ú¯Û Ø¯Û’ اور ØºÙ…Ø²Ø¯Û Ø®Ø§Ù†Ø¯Ø§Ù† Ú©Ùˆ صبر جمیل عطا کرے۔