لاک ڈاؤن میں سختی یا مزید نرمی سے متعلق ÙÛŒØµÙ„Û Ø¢Ø¬ کیا جائے گا
- June 1, 2020, 1:52 pm
- COVID-19
- 141 Views
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان Ú©ÛŒ زیرصدارت قومی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ Ú©Û’ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں سختی یا مزید نرمی سے متعلق ÙÛŒØµÙ„Û Ø§Ù“Ø¬ کیا جائے گا، اس Øوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے Øکمت عملی تیارکرلی ÛÛ’Û”
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق پاکستان میں کورونا Ú©Û’ پھیلاؤ میں تشویشناک اضاÙÛ Ûوتا جارÛا ÛÛ’ØŒ وزیراعظم عمران خان Ú©ÛŒ زیر صدارت قومی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ کا اÛÙ… اجلاس آج Ûوگا، اجلاس میں ÙˆÙاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ سمیت Ù…ØªØ¹Ù„Ù‚Û Øکام شریک ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”
اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا ÙÛŒØµÙ„Û Ûوگا اور کورونا وائرس Ú©Û’ خلا٠اقدامات پر غور کیا جائے گا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§ÛŒÙ† سی او سی اجلاس Ú©Û’ Ùیصلوں Ú©ÛŒ توثیق Ûوگی۔
سندھ اور بلوچستان لاک ڈاؤن میں نرمی کیخلا٠اور پابندیاں مزید سخت کرنے Ú©Û’ Øامی Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯ÛŒÚ¯Ø± دو صوبوں Ú©Û’ وزرائے اعلیٰ بھی اجلاس میں تجاویز پیش کریں Ú¯Û’ اور قومی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ اجلاس میں تجاویز کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒØ§ جائے گا۔
Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² ÙˆÙاقی وزیر اسدعمرکی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس Ûوا تھا ØŒ جس میں Ù…ØªØ¹Ù„Ù‚Û Øکام Ù†Û’ کوروناایس او پیز پر عملدرآمد سے متعلق بریÙÙ†Ú¯ دی اور قومی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ Ú©Û’ اجلاس سے متعلق Øکمت عملی تیارکرلی گئی۔
اسدعمر کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Øکومت کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے تاجر تنظیموں سے مدد Ù„Û’ گی، دکاندار بغیر ماسک والے گاÛÚ© سے لین دین Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©ÛŒ پالیسی اپنائیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§ÛŒØ³ او پیز پر عملدرآمد،لاک ڈاؤن میں نرمی پر جامع پالیسی بنانے Ú©ÛŒ Ûدایت کردی۔
اجلاس میں ایس اوپیز خلا٠ورزی کرنے والوں کیخلا٠کارروائی Ú©ÛŒ سÙارش Ú©ÛŒ گئی، ÙˆÙاقی وزیر Ù†Û’ Ú©Ûا تھا Ú©Û Ø§ÛŒÙ† سی اوسی کورونا پر قلیل وطویل المدت پالیسیاں وضع کررÛÛŒ ÛÛ’ØŒ Ù…ØªØ¹Ù„Ù‚Û Ø§Ø¯Ø§Ø±Û’ کورونا وائرس سے متعلق عوامی شعور اجاگر کریں اور عوام Ú©Ùˆ کورونا کیخلا٠جنگ میں Øکومتی اقدامات سے Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©ÛŒØ§ جائے۔
این سی اوسی کااسپتالوں میں وینٹی لیٹرکی دستیابی پراظÛاراطمینان کرتے Ûوئے Ú©Ûا تھا Ú©Û Ù…Ù„Ú© میں یکم جون سے ریسورس مینجمنٹ سسٹم کا Ù†Ùاذ Ûوگا، جس Ú©Û’ بعد آرایم ایس سے عوام Ú©Ùˆ اسپتالوں Ú©ÛŒ ØªØ§Ø²Û Ù…Ø¹Ù„ÙˆÙ…Ø§Øª دستیاب ÛÙˆÚº گی۔
خیال رÛÛ’ Øکومت نےماسک کااستعمال لازمی قرار دیتے Ûوئے عوام سےاØتیاط Ú©ÛŒ اپیل Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”