پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں کمی،وزیراعظم Ú©Ùˆ خراج تØسین پیش کرنے Ú©ÛŒ قرارداد جمع
- June 1, 2020, 1:51 pm
- Business News
- 116 Views
لاÛور : پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ú©Ù…ÛŒ پروزیراعظم Ú©Ùˆ خراج تØسین پیش کرنے Ú©ÛŒ قرارداد جمع کرادی گئی، جس میں Ú©Ûا گیا پٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں ÙˆØ§Ø¶Ø Ú©Ù…ÛŒ سے Ûر Ø´Ø¹Ø¨Û Ø³Û’ تعلق رکھنے والےاÙرادقیمتوں میں Ú©Ù…ÛŒ سے مستÙید ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق پنجاب اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ú©Ù…ÛŒ پروزیراعظم Ú©Ùˆ خراج تØسین پیش Ú©ÛŒ قرارداد جمع کرادی گئی، قرارداد Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید Ú†ÛŒÙ…Û Ú©ÛŒ جانب سےجمع کرائی گئی۔
قرارداد Ú©Û’ متن میں Ú©Ûا گیا Øکومت نےیکم جون سےپٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں ÙˆØ§Ø¶Ø Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ ØŒ Ûر Ø´Ø¹Ø¨Û Ø³Û’ تعلق رکھنے والےاÙرادقیمتوں میں Ú©Ù…ÛŒ سے مستÙید ÛÙˆÚº Ú¯Û’ØŒ پنجاب اسمبلی وزیراعظم کوپٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں Ú©Ù…ÛŒ پر خراج تØسین پیش کرتی ÛÛ’Û”
یاد رÛÛ’ Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² Øکومت Ù†Û’ پیٹرول Ú©ÛŒ ÙÛŒ لیٹر قیمت میں مزید 7 روپے 6 پیسے Ú©Ù…ÛŒ کا اعلان کیا، جس Ú©Û’ بعد نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے ÙÛŒ لیٹر تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئی، ÙˆØ²Ø§Ø±ØªÙ Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ú©ÛŒ جانب سے جاری Ú©Ø±Ø¯Û Ù†ÙˆÙ¹ÛŒ Ùکیشن Ú©Û’ مطابق ڈیزل Ú©ÛŒ قیمت 5پیسے اضاÙÛ’ کےساتھ80روپے 15 پیسے Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…Ù¹ÛŒ کےتیل Ú©ÛŒ قیمت Ú¯ÛŒØ§Ø±Û Ø±ÙˆÙ¾Û’ 88 پیسے Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ بعد 35روپے 56 پیسے Ûوگئی۔
اسی Ø·Ø±Ø Ù„Ø§Ø¦Ù¹ ڈیزل 9 روپے 37 پیسے ÙÛŒ لیٹر Ú©Ù… ÛÙˆ کر 38 روپے 14 پیسے ÙÛŒ لیٹر Ûوگیا۔
بعد ازاں پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ اعلان پر وزیراعظم Ù†Û’ ٹوئٹ کرتے Ûوئے لکھا تھا Ú©Û Øکومت نےپیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں مزیدکمی کر دی ÛÛ’ØŒ پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سےکم قیمت پر پٹرول Ùروخت کرنے والا ملک ÛÛ’ØŒ بھارت میں پیٹرول مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتیں ÛÙ… سے2گنا Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ûیں جب Ú©Û Ø¨Ù†Ú¯Ù„Ø§Ø¯ÛŒØ´ØŒ سری لنکا اورنیپال میں قیمتیں 50سے75 Ùیصد زائد Ûیں۔