بلو چستان عوا می پار ٹی کے مر کز ی رہنما سینیٹر میر سر فراز بگٹی کے قا فلے میں شامل گا ڑی کو حا دثہ5لیو یز اہلکا ر شہید 1زخمی

  • May 31, 2020, 10:35 pm
  • Breaking News
  • 415 Views

بلو چستان عوا می پار ٹی کے مر کز ی رہنما سینیٹر میر سر فراز بگٹی کے قا فلے میں شامل گا ڑی کو حا دثہ5لیو یز اہلکا ر شہید 1زخمی
کوئٹہ(انفارمیشن ڈٰیسک) بلو چستان عوا می پار ٹی کے مر کز ی رہنما سینیٹر میر سر فراز بگٹی کے قا فلے میں شامل گا ڑی کو حا دثہ5لیو یز اہلکا ر شہید 1زخمی تفصیلا ت کے مطا بق اتوار کو بلو چستان عوا می پار ٹی کے رہنما میر سر فراز بگٹی کے قا فلے میں شامل ایک گا ڑی کو ضلع لو را لا ئی کے علا قے میختر میں حا دثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں گا ڑی میں سوار5 لیو یز اہلکار جاںبحق جبکہ1زخمی ہو گیا واقعے میں سینیٹر سر فراز بگٹی محفو ظ رہے جبکہ لا شوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وی کا روا ئی کے بعد لاشوں کو آ بائی علا قو ں کی جا نب روا نہ کر دیا گیا مز ید کار وائی جا ری ہے۔