سابق صوبائی مشیر انڈسٹریز سردار درمحمد ناصر کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیوآگیا

  • May 28, 2020, 11:09 am
  • COVID-19
  • 119 Views

سابق صوبائی مشیر انڈسٹریز سردار درمحمد ناصر کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیوآگیا
دکی(انفارمیشن ڈیسک)سابق صوبائی مشیر انڈسٹریز سردار درمحمد ناصر کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا کراچی منتقل کیا جارہا ہے ۔دکی بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی نائب صدر اور سابق صوبائی مشیر انڈسٹریز سردار درمحمد ناصر کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا۔طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے انہیں بزریعہ ائیر ایمبولینس کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔۔خاندانی ذرائع کے مطابق سانس لینے میں انہیں مشکلات کا سامنا ہے ۔۔