طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں میں نئی نویلی دلہن بھی شامل لیکن یہ کہاں جارہی تھی ؟ والدین نے بتا دیا

  • May 23, 2020, 12:58 pm
  • National News
  • 367 Views

کراچی میں طیارہ حادثے میں شہید ہونے والی نوبیاہتا خاتون فریال عید منانے کیلئے میکے آرہی تھیں، فریال کے والد نے بتایا کہ ان کی بیٹی کی 3ماہ قبل شادی ہوئی تھی ،انہوں نے بتایا کہ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے وہ کراچی نہیں آسکی تھی ،تاہم جیسے ہی فضائی سروس بحال ہوئی تو ان کے شوہر نے ٹکٹ کرا کر اسے کراچی بھیجنے کے لئے روانہ کردیاتھا تاکہ وہ والدین کے ساتھ عید مناسکے۔