ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے سے دور وز قبل اغواء ہونے والا ریلوے ملازم کو چھوڑ دیا

  • October 26, 2013, 3:52 pm
  • Breaking News
  • 125 Views

کوئٹہ ( آن لائن)ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے سے دور وز قبل اغواء ہونے والا ریلوے ملازم کو اغواء کاروں نے سبی کے علاقے میں چھوڑ دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق 24اکتوبر کو ریلوے ملازم محمد بخش نوتال کے علاقے میں ریلوے ٹریک پر کام کررہا تھا کہ نامعلوم مسلح افراد اسلحہ کے زور پر اسے اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے جسے دو روز بعد سبی کے علاقے میں بائی پاس پر اغواء کاروں نے چھوڑدیا ۔