عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی، فواد چوہدری

  • May 21, 2020, 2:51 pm
  • Science & Technology News
  • 267 Views

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی۔

فواد چوہدری نے کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے تکنیکی ماہرین کی جانب سے دی گئی بریفنگ کے مطابق عیدالفطر کا چاند 23 مئی کو نظر آئے گا۔

اُنہوں نے کہا کہ ‏رویت ہلال کمیٹی 25 مئی کو عیدالفطر منانا چاہتی ہے۔

فواہد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ اس کے بارے میں کل پریس کانفرنس میں حقائق بتاؤں گا۔