بھاشا ڈیم 2028 تک مکمل ÛÙˆ گا، 30 Ùیصد رقم Øکومت دے Ú¯ÛŒ
- May 21, 2020, 1:06 am
- Business News
- 112 Views
واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی Ú©Û’ چیئرمین Ù†Û’ Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ø¯ÛŒØ§Ù…Ø± بھاشا ڈیم Ú©ÛŒ تعمیر میں 30 Ùیصد رقم Øکومت دے Ú¯ÛŒ اور ÛŒÛ Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û 2028 تک مکمل ÛÙˆ جائے گا۔اپنے بیان میں چیئرمین واپڈا مزمل Øسین Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù¾Ø§Ù†ÛŒ Ú©Û’ ساتھ پاکستان Ú©ÛŒ توانائی اور ÙÙˆÚˆ سیکیورٹی جڑی Ûوئی Ûے۔بھارت پاکستان میں پانی Ú©ÛŒ صورتØال گھمبیر بنا رÛا ÛÛ’Û”
اور اس وقت پاکستان اپنی ضرورت کا صر٠10 Ùیصد پانی Ø°Ø®ÛŒØ±Û Ú©Ø± پاتا ÛÛ’Û”Ù„Ûذا دیامر بھاشا اور دیگر منصوبوں Ú©ÛŒ مدد سے پانی Ø°Ø®ÛŒØ±Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©ÛŒ سÛولت دگنا کریں گے۔واپڈا 9 Ûزار 400 میگا واٹ پن بجلی پیدا کر رÛا ÛÛ’ اور اسے 14 Ûزار میگاواٹ تک بڑھائیں گے۔چیئرمین واپڈا Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ø¯ÛŒØ§Ù…Ø± بھاشا پن بجلی Ú©Û’ لیے مجموعی طور پر 1400 ارب روپے خرچ ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”
جس میں سے 30 Ùیصد ÙÙ†ÚˆÙ†Ú¯ Øکومت کرے Ú¯ÛŒ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¨Ø§Ù‚ÛŒ رقم بانڈ سمیت دیگر ذرائع سے Øاصل Ú©ÛŒ جائے گی۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø¯ÛŒØ§Ù…Ø± بھاشا ڈیم پر چار دÛائیوں Ú©Û’ بعد کام کا آغاز Ûوگیا۔جس Ú©Û’ بعد ڈیم Ú©Û’ خلا٠دشمن Ú©Û’ تمام پروپیگنڈے بھی ناکام Ûوگئے۔دیامر بھاشا ڈیم Ú©ÛŒ تعمیر سے پاکستان Ú©Ùˆ کئی بڑے Ùوائد Øاصل ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û” دیامر بھاشا ڈیم سے 16500 اÙراد Ú©Ùˆ روزگار ملے گا اور 4500 میگاواٹ بجلی Øاصل Ûوگی۔دیامر بھاشا ڈیم Ú©ÛŒ تعمیر سے 12 لاکھ ایکڑ سے زائد زمین زیر کاشت آئیں گئی جس میں سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø³Ù†Ø¯Ú¾ Ú©ÛŒ زمین پر کاشت Ú©Ùˆ ممکن بنایا جاسکے گا۔
بھاشا ڈیم Ú©ÛŒ تعمیر سے تربیلا ڈیم Ú©ÛŒ معیاد میں 35 سال کا اضاÙÛ Ûوگا۔اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ù…Ù„Ú© Ú©Û’ کئی Ø´Ûروں Ú©Ùˆ سیلاب سے بچایا جا سکے گا۔چین بھی دیامر بھاشا ڈیم Ú©ÛŒ تعمیر سے متعلق بھارتی اعتراضات Ú©Ùˆ مسترد کر چکا ÛÛ’Û” دیامر بھاشا ڈیم Ú©ÛŒ تعمیر پر بھارت Ú©Û’ اعتراض Ú©Ùˆ مسترد کرتے Ûوئے چینی وزارت Ø®Ø§Ø±Ø¬Û Ú©Û’ ترجمان زÛاؤ لیجان کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø¯ÙˆÙ†ÙˆÚº سدابÛار دوست ملکوں اور اسٹریٹجک شراکت داروں Ú©Ùˆ برابر کا ÙØ§Ø¦Ø¯Û Ûوگا۔بیجنگ میں معمول Ú©ÛŒ پریس بریÙÙ†Ú¯ Ú©Û’ دوران زÛاؤ لیجان Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ú©Ø´Ù…ÛŒØ± Ú©Û’ Øوالے سے چین کا Ù…ÙˆÙ‚Ù ÙˆØ§Ø¶Ø ÛÛ’Û”