سٹیزن پورٹل: Ø´Ûری شکایات Ú©Û’ ØÙ„ پر غیر مطمئن، وزیر اعظم کا تØقیقات کا ØÚ©Ù…
- May 20, 2020, 1:38 pm
- National News
- 128 Views
اسلام آباد: (انÙارمیشن ڈیسک) وزیراعظم Ù†Û’ پاکستان سیٹیزن پورٹل پر اداروں Ú©ÛŒ جانب سے شکایات میں کوتاÛÛŒ برتنے Ú©Û’ معاملے پر برÛÙ…ÛŒ کا اظÛار کرتے Ûوئے تØقیقات کا ØÚ©Ù… دے دیا۔
ذرائع Ú©Û’ مطابق Ø´Ûریوں Ú©ÛŒ شکایات پر Ù…ØªØ¹Ù‚Ù„Û Ø§Ø¯Ø§Ø±ÙˆÚº Ú©Û’ بیانات میں تضاد ÛÛ’ØŒ وزیراعظم Ú©ÛŒ Ûدایت پر 1 لاکھ 6 Ûزار شکایات Ú©Ùˆ Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ú©Ú¾ÙˆÙ„Ù†Û’ کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±Ù„ÛŒØ§ گیا، یکم جنوری سے 30 اپریل تک ØÙ„ Ú©ÛŒ جانے والی شکایات Ú©Ùˆ مرØÙ„Û ÙˆØ§Ø± کھولا جائے گا۔
وزیراعظم آÙس ذرائع Ú©Û’ مطابق Ø´Ûریوں Ú©ÛŒ شکایات Ú©Û’ ØÙ„ سے متعلق اداروں Ù†Û’ غلط بیانی کی، Ø´Ûری اداروں Ú©ÛŒ جانب سے شکایات Ú©Û’ ØÙ„ پر مطمئن Ù†Ûیں تھے، شکایات Ú©Ùˆ Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ú©Ú¾ÙˆÙ„ کر ان کا میرٹ پر ØÙ„ یقینی بنایا جائے گا۔
وزیراعظم آÙس ذرائع Ú©Û’ مطابق پنجاب سے 17 Ûزار 661ØŒ سندھ سے 3 Ûزار 256 شکایات کھلیں گی، خیبرپختونخوا سے 5 Ûزار 346 شکایات Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ú©Ú¾ÙˆÙ„Ù†Û’ کا ÙÛŒØµÙ„Û Ûوا ÛÛ’ØŒ ÙˆÙاق سے 12 Ûزار 340 Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¨Ù„ÙˆÚ†Ø³ØªØ§Ù† سے 482 شکایات Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ú©Ú¾ÙˆÙ„ÛŒ جائیں گی۔