وزیراعلیٰ نے عائشہ زہری کو اظہار وجوہ کا نوٹس دینے پر نوٹس لےتے ہوئے کیس کی فائل طلب کرلی

  • May 19, 2020, 12:08 am
  • National News
  • 256 Views

وزیراعلیٰ نے عائشہ زہری کو اظہار وجوہ کا نوٹس دینے پر نوٹس لےتے ہوئے کیس کی فائل طلب کرلی
کوئٹہ (انفارمیشن ڈیسک) وزیراعلیٰ نے عائشہ زہری کو اظہار وجوہ کا نوٹس دینے پر نوٹس لےتے ہوئے کیس کی فائل طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سابق اسسٹنٹ کمشنر چاغی عائشہ زہری کو اظہار وجوہ کے نوٹس کے اجراءکا نوٹس لیتے ہو چیف سیکرٹری سے کیس فائل طلب کر لی ہے اور یہ باور کروایا ہے کہ مذکورہ خاتون افسر کے ساتھ کسی قسم کی نا انصافی نہیں ہو گی